APCA Header
آہم خبریں
حیدرآباد: اس کے علاؤہ تاریخ 27/8/2025 کو سکھر میں سکندر علی جتوئی کی قیادت میں احتجاج کیا جائے اس احتجاج کو ایم این اے اور ایم اے کے گھروں کے سامنے احتجاج کرنے فیصلہ کیا گیا اور مطالبات کے یاداشت نامے ایم این اے اور ایم پی اے کو پیش کئے جائیں
حیدرآآباد: بتاریخ 25/8/2025 کو 11بجہ پریس کلب حیدرآباد میں احتجاج کیا جائے گا جس میں ڈویژن سطح کے ملازمین اور نمائندہ تنظیمیں احتجاج میں بھرپور شرکت کریں گے
حیدرآباد: (2) سندھ کے تمام ملازمین کی تنخواہوں میں %50 فیصد اصافہ کیا جائے (12 فیصد ایڈھاک اور %38فیصد ڈسپیئرٹی رڈکش لائونس) (3) مرنے کا شرط ختم کرکے گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم بلوچستان حکومت کی طرز پر ریٹائرمنٹ کے وقت یکمشت ادا کی جائے
حیدرآباد: ملازم اتحاد کی جدوجھد کے نقاط؛ (1) پینشن حق ہے حالیہ ملازمین دشمن پالیسی کا خاتمہ کیا جائے اور 2024 کے بعد بھارتی نئے ملازمین کو پینشن کا حق دیا جائے اور تنخواہوں سے کٹوتی ختم کی جائے
حیدرآباد: اجلاس کے شرکاء کی مشاورت سے مشترکہ جدوجھد کرنے پر اتفاق کیا گیا اور مندرجہ ذیل مسائل پر جدوجھد کو تیز کرنے اور ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے دیگر تنظیمی اتحاد SEA کے سربراہ حاجی محمد اشرف خاصخیلی سے بات کرنے کیلئے سات (7)رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی
حیدرآباد: آج 20/8/2025 کو پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکریٹریٹ کلہوڑا کالونی حیدرآباد مین ملازم اتحاد کا غیر معمولی اجلاس مسٹر سکندر جتوئی کی قیادت میں ہوا
حیدرآباد: 20/8/2025 کو بوقت 12 بجہ دوپہر پے ٹے الف PTA کی مرکزی افیس نزد گورنمنٹ گرلس ڈ گری زبیدہ کالیج حیدرآباد میں ملازمین اتحاد کے حامی تنظیموں کا اجلاس طلب کیا گیا ہے جس کی میزبانی مسٹر سکندر علی جتوئی کررہے
کراچی: سندھ بھر میں کل 18/8/2025 کو پینشن اصلاہات کی پالیسی خلاف یوم سیاہ منایا جائےگااور تمام ملازمین اپنے بازوں پر کالی پٹیاں اور اداروں پر کالے جھنڈے لہرائیں گے- ملازمین تنظیموں کے فیصلہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں -ایپکا ساقی
کراچی: سندھ بھر کے 7 لاکھ سے زیادہ ملازمیں سے اگر غیر مراعات یافتہ ملازمین بشمول اسکول٬ صحت٬ لوکل گورنمنٹ و دیگر محکمہ جات کے 3 لاکھ سے زیادہ ملازمین اگر عملی جدوجھد میں شرکت کریں تو ظالمانہ پینشن پالیسی کا خاتمہ اورڈی آر اے کی منظوری ہو سکتی ہے-ایپکا ساقی
کراچی: سندھ حکومت کا سول ملازمین کی پینشن کم کرنےکا فیصلہ ملازمین کا معاشی قتل ہے- ملازمین اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اور جدوجھد کے بغیر ظالمانہ پالیسیاں ختم نہیں ہونگی- ایپکا شھید ساقی
For Membership
Shaheed Muhammad Ishaque Saqi

Shaheed Muhammad Ishaque Saqi

Our Mission: To protect the self-respect/dignity of the public servants.

Our Manifesto: To strengthen and protect Government Institutions & Departments.

Our Struggle: To improve the economic status of public servants.

Our Moto

Latest Members

Muhammad Shakeel
Muhammad Shakeel

Designation: Chowkidar

Department: School Education

Muhammad asim
Muhammad asim

Designation: Junior Clerk

Department: Social welfare department

Saqib khan
Saqib khan

Designation: Senior Clerk

Department: Rehabilitation Department Sindh Secretariat

S A KHN
S A KHN

Designation: RETD

Department: RETD

Aamir Khan kolachi
Aamir Khan kolachi

Designation: Junior clerk

Department: Education

Khalid Shahzad
Khalid Shahzad

Designation: clerk

Department: Educatin

IJAZ AHMAD
IJAZ AHMAD

Designation: N/Q

Department: Directorate of Prosecution Home and Tribal Affairs Department KPK

Rabnawaz Alias Aamir Aziz
Rabnawaz Alias Aamir Aziz

Designation: Junior clerk

Department: Education

Arif Hussain Shaikh
Arif Hussain Shaikh

Designation: Junior Clerk (BPS-11)

Department: Agriculture Department(On Form Water Management)

Syed Muhammad Haider Shah
Syed Muhammad Haider Shah

Designation: Junior Clerk

Department: Sindh Police Department

Latest Posts

Quaid-e-Azam Day 25-December
Quaid-e-Azam Day 25-December

25 December 2022

اپیکا پاکستان شہید ساقی سبی کے چیئرمن کا تبادلہ واپس کیا جائے اور ملازمین کے پروموشن سینیارٹی اور رولز کے مطابق کرنے ہونگے
اپیکا پاکستان شہید ساقی سبی کے چیئرمن کا تبادلہ واپس کیا جائے اور ملازمین کے پروموشن سینیارٹی اور رولز کے مطابق کرنے ہونگے

24 January 2023

بتاریخ 25/8/2025 کو 11بجہ پریس کلب حیدرآباد میں احتجاج کیا جائے گا جس میں ڈویژن سطح کے ملازمین اور نمائندہ تنظیمیں احتجاج میں بھرپور شرکت کریں گے
بتاریخ 25/8/2025 کو 11بجہ پریس کلب حیدرآباد میں احتجاج کیا جائے گا جس میں ڈویژن سطح کے ملازمین اور نمائندہ تنظیمیں احتجاج میں بھرپور شرکت کریں گے

2025-08-20

Letters of Finance Department Government of Sindh compiled SR-I for the best knowledge of Officials
Letters of Finance Department Government of Sindh compiled SR-I for the best knowledge of Officials

2025-08-18

Various Pay Scales from 1972 to 2017 and compiling orders under Federal Government of Pakistan
Various Pay Scales from 1972 to 2017 and compiling orders under Federal Government of Pakistan

2025-08-17

Join Us Today!

Login Add Member