BYE-LAWS / CONSTITUTION 2011 OF APCA PAKSTION (Email: apca_pakistan@yahoo.com )

In the name of ALLAH, the Most Beneficent, the Most Merciful

APCA Pakistan Bye-Laws 2011 (Adopeted)

APCA Bye-Laws Page 2

APCA Bye-Laws Page 3

APCA Bye-Laws Page 4

APCA Bye-Laws Page 5

APCA Bye-Laws Page 6

APCA Bye-Laws Page 7

APCA Bye-Laws Page 8

APCA Bye-Laws Page 9

APCA Bye-Laws Page 10

APCA Bye-Laws Page 10

APCA Bye-Laws Page 11

APCA Pakistan Bye-Laws / Constitution 2011 (Adopted for Shaheed Saqi)

Short Note in English of APCA Bye-Laws 2011 by Adopting and Re-Organization of APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

You sent معزز تمام مرکزی عہدیداران و صوباٸی عہدیداران تمام صوبہ جات۔۔ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.... عنوان :۔ سینٹرل کمیٹی اجلاس منعقدہ مورخہ 13 دسمبر 2022 کی کارواٸی اور اتفاقِ راٸے سےطےشدہ فیصلہ جات:۔ اجلاس جس کی صدارت مرکزی صدر سجاد سراٸیکی نے کی اور اسکا باقاعدہ کارواٸی کا أغاز تلاوت کلام پاک سے ھوا جس کی سعادت حافظ مظہر الدین نےحاصل کی ۔ تمام شرکاء نےاپنا اپنا تعارف کرایا بعد ازاں بانٸ ایپکا شھید اسحاق ساقی کی تنظیم اور ملازمین کیلٸےگراں قدر خدمات اور قربانیوں کا اعتراف کرتےھوٸے انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ھوٸے انکے ایصال ثواب کیلٸےدعا کی گٸی۔ اسکے بعد تنظیم کی گزشتہ دو سالہ مجموعی کارکردگی فعالیت پر سیرحاصل روشنی ڈالی گٸی جس پر اطمینان کا اظہار کیا گیا بعدازاں ایجنڈے کےنکات پر حاصل بحث کےنتیجہ میں درج ذیل اتفاقِ راٸے سے فیصلے کٸے گٸے۔ 1. گزشتہ ادوار میں گروپنگ کےخاتمہ کےلیٸےمتعدد بار کوششوں عملی اقدامات اور پھر پھر کچھ عرصہ بعد افسوسناک نتاٸج سامنے رکھتے ھوٸے کسی بھی گروپ سے انضمام کی بجاٸے اپنی تنظیم ایپکا پاکستان شھید ساقی کو مزید مضبوط اور ملک بھر میں ھر سطح پر فعال بنانے کا متفقہ فیصلہ ھوا۔ 2. اتفاق راٸے سےفیصلہ ھوا کہ گزشتہ ادوار میں ایپکا میں گروپنگ کے ذمہ داروں نے ملازمین میں نفرتوں کی جو فضاء قاٸم کی اسکی حوصلہ شکنی کرتے ھوٸے تمام مزدور ملازمین تنظیموں گروپس کی قیادت اور ورکرز سے بھاٸی چارے کی فضاء کو وسعت دی جاٸیگی کیونکہ ھم کسی بھی تنظیم گروپ کی قیادت ورکرز سے ذاتی نہیں نظریاتی اختلاف رکھتے ھیں جو ھمارا جمھوری حق ھے۔ سب مزدور ملازم بھاٸی بھاٸی ھیں ھم اس نظریہ پر یقیں رکھتےھیں۔ 3 ۔ متفقہ فیصلہ ھوا کہ ممبر سازی مہم کو مزید تیز اور فوری مکمل کیا جاٸے ۔اپنے اپنے صوبہ کے تکمیل شدہ ممبر شپ فارم بعد از تکمیل سیکرٹری جنرل کے سپرد کٸےجاٸیں گے۔ ممبرشپ فارم کے ساتھ صرف =/100 روپیہ فی ممبر فیس جمع کرانا لازم ھوگی تاکہ ممبرشپ کرانے والے ممبر کو ممبرشپ کارڈ تیار کراکےجاری کیا جاسکے۔ 4. متفقہ فیصلہ ھوا کہ تمام مرکزی عہدیداران ماھانہ۔ =/500 ؛ صوباٸی عہدیدار =/300 ڈویژنل اور ضلعی عہدیدار =/200 یونٹ عہدیدار =/100 اور ھر ممبر گریڈ 6 سے اوپر والے ممبرز 1000 (ایک ھزار) سالانہ تنظیمی چندہ اور کلاس چھارم کے گریڈ 600 سو سالانہ اپنے اپنے ضلعی اور یونٹس کے فنانس سیکرٹری کے پاس ھر ماہ کی 5 تاریخ تک جمع کرا کر رسید لینےکا پابند ھوگا ۔ 5. ھر سطحی انتخابات کے موقع پر نامینیشن فارم کےساتھ ھر امیدواور کو مقررہ فیس نامینشن فارم کے ھمراہ جمع کرانا لازم ھوگا بغیر نامینیشن اور فیس ادائگی کے کسی کو بھی عھدیدار نامزد نہیں کیا جائے گا۔ (الف) تنظیمی فنڈس کا حساب و کتاب رکھنے کی ضرورت ھے۔ فنڈس تقسیم ایپکا منشور 2011 میں درج ہیں۔ اخراجات کی منظوری ایگزیکیوٹو باڈی کے اجلاس میں لینے چاہیئے ۔ 6. ایپکا پاکستان منشور 2011 میں ترمیم اور تجاویز نمائندگان سے طلب کی جارہی یے ۔ اس میں تمام عھدیداران و ممبرز اپنے قیمتی مشورہ جات جلد دیں تو فیصلہ کرکے تجاویز منشور میں شامل کی جائیں گی۔ 7- ایپکا پاکستان کے منشور 2011 کے تحت تین اقسام ممبر کی مندرجہ ذیل ہے۔ (الف) ۔ تاحیات ممبر Life Time Member (ب) مدت ملازمت تک ممبر Job Time Member (ت) عام رکن Individual Member 8۔ ممبر شپ کے اقسام اور فیس کا طریقہ کار فارم اور منشور میں درج ہے اس پر عملدرآمد جنوری 2023 سے کرنا لازم ھے۔ 9. اجلاس میں مشترکہ فیصلہ کیا گیا کہ انضمام و الحاق میں عھدے کا شرط قبول نہیں کیا جائے گا۔ 10. غیر متحرک عھدیداران کی تبدیلی ہر سطح کے ایگزیکیوٹو باڈی کے اجلاس میں فیصلہ کرکے کرنا لازم ہے۔ ہر سطح پر کوشش کرنے چاہیئے کہ مدت پوری کرنے کا حق عھدیدار کو ملنا چاہیئے مگر فیصلہ تنظیم کو مضبوط کرنے کیلئے ھو تو غیر متحرک عھدیدار کو ھٹانے کی شفارس کی جائے۔ اجلاس کے اختتام پر میزبان کراچی ڈویژن و دیگر نمائندگان کا شکریہ ادا گیا گیا۔ وسلام ایم اے بھرگڑی سیکریٹری جنرل Write to Apca Sindh

Related post

Chart of Organization
Group Insurance & BF
Page1
Page2
Page3
About Me

Shaheed Muhammad Ishaque Saqi

Our Mission is to Protect the self-respect/dignity of the public servants٭

Our Manifesto is to strengthen and protect Government Institutions & Departments٭

Our Struggle is to improve economic status better & up to the mark of public servants*

Populer Post
Chart of Organization

2022-01-11

Group Insurance & BF

2022-01-11

Page1

2022-01-11

Page2

2022-01-11

Page3

2022-01-11