APCA Header
آہم خبریں
حیددرآباد: حیدرآباد ڈویژن کی باڈی کی تشکیل پر غور و فکر کیا جارہا ہے خواہشمند ممبران اور ملازمین ماما مسروراحمد ٹھٹہ رہنما ایپکا پاکستان شھید ساقی ،کلیم اللہ جوکھیو ڈویژنل صدر عبوری ، جھانگیر میمن ، حاجی غلام نبی سیال عبوری جنرل سیکریٹری سے رابطہ کیا جائے
کراچی: محنت کش مزدور و سول ملازمین کے معاشی مسائل کا حل انکم ٹیکس کٹوتی سےاستثنیٰ کی پالیسی کی منظوری میں ہوگا-ٹیکس کٹوتی کےدوہرے بوجھ کے چھٹکارےکامطالبا ہے مہنگائی، ڈالر و پیٹرول کی قیمتوں میں بار بار اضافے سے ایک وقت کی روٹی بھی عوام کو مشکل ہوگئی ہے
کراچی: محنت کش مزدور اور سول ملازمین کے معاشی مسائل کا حل انکم ٹیکس کٹوتی سے استثنیٰ کی پالیسی کی منظوری میں ہوگی ٹیکس کٹوتی کے دوہرے بوجھ کے چھٹکارے میں مہنگائی،ڈالر اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے ایک وقت کی روٹی بھی مشکل ہونے لگے ہے
شھید بینظیر آباد: کالیج ایجوکیشن شہید بینظیرآآباد ڈ ویزن میں ایپکا شھید ساقی دویزن باڈ دی کا چناوُ کیا گیا صدر اعجاز احمد بروہی ٬ جنرل سیکریٹری مقبول احمد جمالی ودیگر 12 رکنی باڈ ی کا نوٹیفیشکن جاری - تمام ساتھیوں کو مبارک
حیدرآباد: پاک آئی ڈی ایپ اور ای سہولت مراکز کے ذریعے قابل رسائی یہ نظام، بار بار جسمانی دوروں کی ضرورت کو ختم کرتا ہے، جس سے محفوظ، ریموٹ تصدیق کی اجازت دی جاتی ہے۔
حیدرآباد: حکومت پاکستان 1.7 ملین پنشنرز کے لیے ایک نیا ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ سسٹم نافذ کر رہی ہے، جس میں "زندگی کے ثبوت" کی تصدیق کے لیے نادرا کی بائیو میٹرک اور چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے
کراچی: ملازمین کی تنخواهیں فری ٹیکس هوں اور انکم ٹیکس کٹوتی سے مستشنٸ قرار دیا جاٸے مهنگاٸی کے تناسب اسکیل رواٸیز کٸے جاٸین اور پینشن اور دیگر رلیف صدارتی اور عدالتی ملازمین طرز پر دیا جاٸے
کراچی: پیٹرول اور ڈالر کی قیمتوں میں بار بار اضافے کی وجه سے مملکت خداداد پاکستان کے سکے کی گراوٹ و افراط زر میں اضافے کی وجه سے سب سے زیاده متاٹر طبقه ملازمین اور محنت کش مزدور کاهے۔ایپکاساقی
حیدرآباد: ایپکا شهید ساقی کا اهم اجلاس جلد طلب کیا جاۓ گا , مطالبات کی منظوری کیلۓ لاٸحه عمل,درختوں کی کثاٸی پر صوباٸی صدر سندھ و دیگر کے خلاف انتقامی کارواٸی کے خلاف پر غور, ملک بھر میں تحصیل سے لیکر صوباٸی اور مرکزی باڈی کا چناٶ کیلۓ فیصله کرنا
لاہور: سول ملازمین کو انکم ٹیکس کٹوتی سے مستشنئ قرار دیا جائے , دوہرے معیار کو ختم کرکے اسکیل روائیز کئے جائیں رلیف آئینی عدالت طرز پر ہونا چاہئے
For Membership

Posts in Gallery

APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Punjab
APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Punjab...

Protest for Employees Right...

Read More
Protest Led by Rehman Bajwa
Protest Led by Rehman Bajwa...

Provincial President APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Punjab and hiis friends are protesting for employe...

Read More
Protest for DRA at Press Club Karachi on 23 June 2025
Protest for DRA at Press Club Karachi on 23 June 2...

M A Bhurgri with others of Workers and Representative of APCA Pakistan (Shaheed Saqi)...

Read More
Protest for DRA at Press Club Karachi on 23 June 2025
Protest for DRA at Press Club Karachi on 23 June 2...

Mr Abid Hussain Chandio, Provincial President APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Sindh, with their workers...

Read More
Protest at Lahore in front of Punjab Assembly on 25-June 2025
Protest at Lahore in front of Punjab Assembly on 2...

Mr. Shahbaz Ahmed Chatta Provincial President APCA Shaheed Saqi Punjab, with his office Bearers and ...

Read More
Letter for meeting to be held on 25-July 2025
Letter for meeting to be held on 25-July 2025...

تنظیمی ساتھیوں اور رہنماوں کی تجویز پر ایپکا پاکستان( ...

Read More

PDF File

ممتاز حال مہران ہوٹل کراچی ...

سندھ کابینہ کے آنے والے اجلاس میں سندھ کے۔ملازمین۔کے ر...

Read More
Table Flag
Table Flag...

Sample Table Flag...

Read More