APCA Header
آہم خبریں
کراچی: جناب وزیر اعلئ سندھ سے مطالبا کیا جاتا ہے ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس جولائی 2025سے اور گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم ریٹائرمنٹ کے وقت یکمشت ادائگی کرنے کیلئے احکام جاری کئے جائیں
کراچی: ملازمين کی18 نمائندہ تنظیموں کا فیصلہ ہوا ہے12 اگسٹ 2025 کو کراچی پریس کلب پر دھرنا ہوگا اور ایپکا شھید ساقی کی قیادت اور ورکرز پہلے کی طرح ڈ ی آر اے کی منظوری کیلئے بھرپور شرکت کریں گے- گرفتاریاں ملازمین کے حوصلہ بلند کرنے کیلئے ہیں اس سے نہیں گھبراتے
حیدرآۃاد: سندھ بھر کے کلاس چھارم گریڈ 1 تا 4 کو سیکریٹریٹ طرز پر ٹائیم اسکیل دیا جائے-
حیدرآباد: اور مہنگائی کے تناسب سے پينشن میں کم سے کم اضافہ 30% فيصد کرنے اور محنت کش مزدور کی اجرت 50 هزار کی منظورکرنے اشد ضرورت ہے
حیدرآباد: ملازمین کا مشترکہ مطالبا ہےکہ تنخواہوں میں جولائی 2025 سے 50% فیصد اضافہ گیا جائے جس میں گریڈ 1 تا 22 کے ملازمین کوDRA ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس %38 فيصد اور اعلان کردہ 12%بلاتفريق تمام ملازمین کیلئے منظور کیا جائے
حیدرآءاد: ملازمین اتحاد کے جھنڈ ے تلے احجتاج نہیں دھرنا ہوگا ٬ ملازمین کی خواہش ہے کہ 22 جولائی 2025 کو کراچی پریس کلب پر ڈسپیئڑٹی کی منظوری کے بعد یوم تشکر منایا جائے
کوٹری: ایپکا پاکستان ( شھید ساقی) کا اہم اجلاس 25 جولائی 2025کو بوقت 2:30 دو پھر کراچی میں منقعد ہوگا . ميٽنگ کیلئے لیٹر جاری
حیدراباد: ایپکا پاکستان شہید ساقی کے نمائندگان اور ورکرز اپنی توانائی ملازمین کے مفاد میں استعمال کریں ایک دوسرے کے خلاف شوشل میڈیا پر تماشا نہیں کیا جائے. تںظیمی فورم موجود ہے جس کو بھی تنظیمی مسئلہ یا ذاتی تکلیف یے وہ فورم کے سامنے لائے
اسلام آباد: وفاقی حکومت وزارت خزانہ نے معذور ملازمین کے کنوینس الائونس میں اضافے کا لیٹر جاری کردیا ہے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی 2025 سے 6 ھزار ماہانہ ادائگی ہوگی
حیدرآباد: سندھ میں ملازمین کی مایوسی خود کی پیدا کردہ ہے ٬ لاکھوں ملازمین سے 10 ھزار ملازمین کا احتجاج اور الگ الگ احتجاج کا اثر تو ہوگا مگر دیر سے ہوگا ملازمین کی مایوسی کا حل پر امن احتجاجی دھرنا میں ہے
For Membership

Posts in Downlaod

PDF File

ESTACODE BOOK UPTO 2021...

Copy Paste Note FORWARDED by IRO Inamullah Khan Dharejo, Secretary of Establishment, for the best k...

Read More

PDF File

Grant of 10% Adhoc Relief Allowance-2025 for Feder...

An Adhoc Relief Allowance-2025 @ 10% of running basic pay to Armed Forces Personnel, Civil Armed For...

Read More

PDF File

Letters of Finance Department Government of Sindh ...

Overall Papers of various letters issued by the Finance Department, Government of Sindh, for helpin...

Read More

PDF File

Policy Letters / Circulars / Rules of the Finance ...

Various letters issued by the Finance Department, Government of Sindh, for helping officials/ Offic...

Read More