APCA Header
آہم خبریں
اسلام آباد: وفاقی حکومت وزارت خزانہ نے معذور ملازمین کے کنوینس الائونس میں اضافے کا لیٹر جاری کردیا ہے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی 2025 سے 6 ھزار ماہانہ ادائگی ہوگی
حیدرآباد: سندھ میں ملازمین کی مایوسی خود کی پیدا کردہ ہے ٬ لاکھوں ملازمین سے 10 ھزار ملازمین کا احتجاج اور الگ الگ احتجاج کا اثر تو ہوگا مگر دیر سے ہوگا ملازمین کی مایوسی کا حل پر امن احتجاجی دھرنا میں ہے
حیدرآباد: وزارت خزانہ حکومت پاکستان نے وفاقی ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کے دو الک الگ نوٹیفکیشن جاری کردئے ہیں جس کے مطابق گریڈ ایک تا 22 کو پہلی جولائی 2025 سے %30 بطور ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس اور ایڈہاک رلیف الائونس %10 فیصد دیا جائے گا
کراچی: سندھ میں پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا 93 ہزار سے زائد اساتذہ کی بھرتیوں کا مرحلہ مکمل کیا اسکے بعد تمام سکولوں کو بجٹ دی گئی ہے.
کراچی: یہ تمہیں ٹی وی فیس میں کمی کا لولی پوپ دکھا کر بہلائیں گے، مگر گیس کے بلوں پر 2000-500 روپیہ کا اضافہ اور پیٹرول قیمتوں کا موازنہ ضرور کرتے رہنا! 😁✌️ یہ کرپشن ہے
کوئٹہ: بلوچستان گرینڈالاٸنس کے اسیر رھنماٶں کی رھاٸی سمیت مطالبات کا جاٸزہ لینے سفارشات مرتب کرنے کیلٸے وزیراعلیٰ نےکمیٹی قاٸم کر دی احتجاج مٶخر ھونےکی اطلاعات ❤️ایپکاشھیدساقی💜پاکستان
کراچی: ٹیکسز کی چوری میں حکومتی گود میں بیٹھی اشرافیہ شامل ہے عوام کو بجلی نہیں , گیس نہیں ٹیکسز کا بوجھ عوام اور ملازمین پر ڈالا گیا ہے 111 اداروں کو ٹیکس کی چھوٹ بھی رشوتخوری اور اقرباپروری اور من پسندی ہے
کراچی: سندھ حکومت کی پولیس گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں اساتذہ اور دیگر ملازمین پر آنسو گیس چلا کر سندھ حکومت آمرانہ انداز اپنایا ہے %50 فیصدملازمین کو رلیف دینے کا مطالبہ سیاسی اسکورنگ تھا
کراچی: کراچی میں پر امن اساتذہ اور ملازمین کے مظاہرے پر حکومت ھدایات پر پولیس گردی اور ملازمین پر انسو گیس اور تشدد حکومت کا آمرانہ عمل ہے اسکی شدید مذمت کرتے ہیں
کراچی: آج ملازمین اپنے حق کیلۓ کراچی کے احتجاج 30/6/2015 کو بھرپور شرکت کرکے اپنے حصہ کا ادا کیا اور ان ساتھیوں کو سلام جو 19 اور 23 جون2025 کو احتجاج میں شرکت کرنے کے باوجود ملازمین حقوق کے حصول کیلۓ دوبارہ شرکت کی ہے- ایپکا شہید ساقی
For Membership

Posts in Resource

No posts found.