APCA Header
آہم خبریں
دادو: پروگرام؛ (1) قل و فاتحہ اور قرآن خوانی اور ورد درود پاک بوقت 11بجہ سے شروع کیا جائے گا (2) دعا و حسب توفیق خیرات فی سبیل اللہ1 بجہ دو پہر ہوگی دعائے مغفرت کرنے کیلئے عرض ہے وسلام سواگور بیٹا اور بھائی https://www.apcapk.com
دادو: دعائےقل وفاتحہ و قرآن خوانی اور ورد درود پاک برائے ایصال وثواب چھوٹے بھائی پیرل بھرگڑی (کامریڈ ایم ایس بھرگڑی) کا گوٹھ مزار بھرگڑی تعلقہ/تحصیل جوہی ضلعی دادو میں بتاریخ 15جنوری 2026 بروز جمعرات کو اہتمام کیا ہے آپ دستوں/رشتہ داروں کو شرکت کی دعوت ہے
کراچی: تمام سابقہ صوبائی صدور اور مرکزی قائدین و دیگر تنظیمی رہنماؤں سے عبوری باڈیز اور الیکشن کمیشن کی تشکیل کیلئے نام۔طلب کئے ہیں جلد مرکزی عبوری باڈی کا اعلان کیا جائے گا
حیدرآباد: مدت کے بعد یا اس سے پہلے غیر آئینی اعلامیہ یا خود ساختہ چیئرمین شپ اور ایگزیکٹیو باڈیز کی مدت کی توسیع کے بات سب غیر آئینی اور تنظیم دشمن باتیں ہیں
حیدرآباد: ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کی مرکزی و صوبائی باڈیز کی مدت 31/12/2025 کو ختم ہو چکی ہے ، جلد عبوری باڈی تشکیل دی جائے۔زیڈ اے شیخ
حیدرآباد: آئینی حق: پنشن کو آئینی آرٹیکلز کے تحت تحفظ حاصل ہے، جو زندگی، وقار، اور معاش کے حق سے منسلک ہے (پاکستان میں آرٹیکل 9 اور 14)۔ کمایا ہوا فائدہ: یہ سال بھر کی وفاداری کی خدمت کے لیے موخر معاوضہ ہے، نہ کہ کوئی انعام، تحفہ، یا آجر کا صوابدیدی عمل۔
کراچی: ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس کا مطلب ہے صوبائی ملازمین کو دن اور رات کا آسرا اس کا مقصد حکومتی ٹال مٹول ہے اور تنظیمیں اور انکے قائدین کے ساتھ ورکرز بھی خاموش تماشا ہیں تو سوتے رہو اور روتے رہو
جام شور: اپنی صفوں میں اتحاد اور اجلاس اور ہر سطح پر جدوجھد کی اشد ضرورت ہے اگر سوتے رہے گو تو روتے رہو گے ایک دوسری پر تنقید سے بہتر ہے جدوجھد کو تیز کیا جائے- ایپکا شہید ساقی
کراچی: ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس #DRA کا مطلب سندھ میں ملازمین کو دن اور رات صرف آسرا ہے باقی سندھ ایمپلائیز الائنس کی قیادت نے ملازمین کی امیدیں سمندر میں پھینک دی ہیں
رحیم یار خان: پنجاب کے ملازمین کے مسائل جلد حل کئے جائیں تین سالوں سے احتجاج اور حکومتی نمائندگان کی وعدے خلاف کی وجہ سے ملازمین میں سخت بیچینی ہے -عمر اعجاز وڑائچ رحیم یار خان
For Membership

Posts in Massage

پیغام
پیغام...

( In the name of ALLAH, the Most Beneficent, the Most Merciful ) پیش لفظ ایک تنظیم ...

Read More
چلو چلو کراچی پریس کلب چلو 23/6/2025کو چلو مطالبات کی منظوری کیلئے چلو
چلو چلو کراچی پریس کلب چلو 23...

مایوسی کفر ہے٬ محنت کش مزدور کی محنت کا پھل اللہ پاک عطا...

Read More