APCA Header
آہم خبریں
فیصل آباد: ایک طرف ریٹائرڈ اور فوتی ملازمین کو مالی بحران میں دھکیلا گیا ہے اور ادائگیاں وقت پر نا کرنے سے مہنگائی اور روپپہ کی گراوٹ سے ملازمین نا اپنا گھر بنا سکے اور نا خرید کر سکے
فيصل آباد: پاکستان ریلوے میں ملازمین کو ادائگیاں ناہونے کی وجہ سے ریٹائرڈ ملازمین اور فوتی ملازمین کے ورثا میں سخت بیچینی ہے ہم اپیل کرتے ہیں کہ جلد ادائگی کے احکامات دئے جائیں - ادائگیوں کا اختیار پہلے کی طرح جنرل مینیجر پاکستان ریلوے لاہور کو جلد دیا جائے
کراچی: جناب وزیر اعلئ سندھ سے مطالبا کیا جاتا ہے ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس جولائی 2025سے اور گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم ریٹائرمنٹ کے وقت یکمشت ادائگی کرنے کیلئے احکام جاری کئے جائیں
کراچی: ملازمين کی18 نمائندہ تنظیموں کا فیصلہ ہوا ہے12 اگسٹ 2025 کو کراچی پریس کلب پر دھرنا ہوگا اور ایپکا شھید ساقی کی قیادت اور ورکرز پہلے کی طرح ڈ ی آر اے کی منظوری کیلئے بھرپور شرکت کریں گے- گرفتاریاں ملازمین کے حوصلہ بلند کرنے کیلئے ہیں اس سے نہیں گھبراتے
حیدرآۃاد: سندھ بھر کے کلاس چھارم گریڈ 1 تا 4 کو سیکریٹریٹ طرز پر ٹائیم اسکیل دیا جائے-
حیدرآباد: اور مہنگائی کے تناسب سے پينشن میں کم سے کم اضافہ 30% فيصد کرنے اور محنت کش مزدور کی اجرت 50 هزار کی منظورکرنے اشد ضرورت ہے
حیدرآباد: ملازمین کا مشترکہ مطالبا ہےکہ تنخواہوں میں جولائی 2025 سے 50% فیصد اضافہ گیا جائے جس میں گریڈ 1 تا 22 کے ملازمین کوDRA ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس %38 فيصد اور اعلان کردہ 12%بلاتفريق تمام ملازمین کیلئے منظور کیا جائے
حیدرآءاد: ملازمین اتحاد کے جھنڈ ے تلے احجتاج نہیں دھرنا ہوگا ٬ ملازمین کی خواہش ہے کہ 22 جولائی 2025 کو کراچی پریس کلب پر ڈسپیئڑٹی کی منظوری کے بعد یوم تشکر منایا جائے
کوٹری: ایپکا پاکستان ( شھید ساقی) کا اہم اجلاس 25 جولائی 2025کو بوقت 2:30 دو پھر کراچی میں منقعد ہوگا . ميٽنگ کیلئے لیٹر جاری
حیدراباد: ایپکا پاکستان شہید ساقی کے نمائندگان اور ورکرز اپنی توانائی ملازمین کے مفاد میں استعمال کریں ایک دوسرے کے خلاف شوشل میڈیا پر تماشا نہیں کیا جائے. تںظیمی فورم موجود ہے جس کو بھی تنظیمی مسئلہ یا ذاتی تکلیف یے وہ فورم کے سامنے لائے
For Membership

ESTACODE BOOK UPTO 2021

Copy Paste Note FORWARDED by IRO Inamullah Khan Dharejo, Secretary of Establishment, for the best knowledge of Officers and Officials.

Compilation and Publication of administrative and establishment manuals is one of the key functions assigned to the Pakistan Public Administration Research Center (PPARC). PPARC is tasked with the provision of updated information in the form of manuals, publications, and Federal Government census data for informed decision making and best administrative practices in the Government.
2. This publication includes all in-vogue amendments/new instructions issued by the concerned authorities. Obsolete, redundant, and overlapped instructions have been struck out. Efforts have been made to make it more comprehensive, authenticated and sequential. The importance of a publication such as Esta-Code depends upon its being maintained up-to-date by incorporating periodical amendments in the laws & rules in the recent years.
3. I take this opportunity to place on record our sincere thanks to ex-Secretaries, Special Secretaries, and Additional Secretaries who made contributions
towards this publication during their respective tenures. It is pertinent to acknowledge the efforts made by the current Special Secretary, Additional Secretaries, and all officers of the Establishment Division, as well as, representatives of all concerned stakeholders in the Finalization of this edition of Esta-Code within the stipulated timeframe.
4. I hope that readers/users, including researchers, will find this publication a useful tool in their field of activity.
5. To make it more qualitative, any suggestions for further improvement will be highly appreciated, if those are addressed to the Director General (PPARC).