APCA Header
آہم خبریں
کراچی: سندھ میں پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا 93 ہزار سے زائد اساتذہ کی بھرتیوں کا مرحلہ مکمل کیا اسکے بعد تمام سکولوں کو بجٹ دی گئی ہے.
کراچی: یہ تمہیں ٹی وی فیس میں کمی کا لولی پوپ دکھا کر بہلائیں گے، مگر گیس کے بلوں پر 2000-500 روپیہ کا اضافہ اور پیٹرول قیمتوں کا موازنہ ضرور کرتے رہنا! 😁✌️ یہ کرپشن ہے
کوئٹہ: بلوچستان گرینڈالاٸنس کے اسیر رھنماٶں کی رھاٸی سمیت مطالبات کا جاٸزہ لینے سفارشات مرتب کرنے کیلٸے وزیراعلیٰ نےکمیٹی قاٸم کر دی احتجاج مٶخر ھونےکی اطلاعات ❤️ایپکاشھیدساقی💜پاکستان
کراچی: ٹیکسز کی چوری میں حکومتی گود میں بیٹھی اشرافیہ شامل ہے عوام کو بجلی نہیں , گیس نہیں ٹیکسز کا بوجھ عوام اور ملازمین پر ڈالا گیا ہے 111 اداروں کو ٹیکس کی چھوٹ بھی رشوتخوری اور اقرباپروری اور من پسندی ہے
کراچی: سندھ حکومت کی پولیس گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں اساتذہ اور دیگر ملازمین پر آنسو گیس چلا کر سندھ حکومت آمرانہ انداز اپنایا ہے %50 فیصدملازمین کو رلیف دینے کا مطالبہ سیاسی اسکورنگ تھا
کراچی: کراچی میں پر امن اساتذہ اور ملازمین کے مظاہرے پر حکومت ھدایات پر پولیس گردی اور ملازمین پر انسو گیس اور تشدد حکومت کا آمرانہ عمل ہے اسکی شدید مذمت کرتے ہیں
کراچی: آج ملازمین اپنے حق کیلۓ کراچی کے احتجاج 30/6/2015 کو بھرپور شرکت کرکے اپنے حصہ کا ادا کیا اور ان ساتھیوں کو سلام جو 19 اور 23 جون2025 کو احتجاج میں شرکت کرنے کے باوجود ملازمین حقوق کے حصول کیلۓ دوبارہ شرکت کی ہے- ایپکا شہید ساقی
کراچی: آج ملازمین اپنے حق کیلۓ کراچی کے احتجاج 30/6/2015 میں بھرپور شرکت کرکے اپنے حصہ کا حق ادا کیا اور احتجاج نہیں دھرنا جاری رکھا جائے . مذکرات و لولی پوپ نہیں اعلان تک دھرنا جاری رکھنے کی ضرورت ہے
کراچی: آج ملازمین اپنے حق کیلۓ کراچی میں احتجاج کیلۓ جارہے احتجاج نہیں دھرنا کیا جائے مذکرات نہیں اعلان تک دھرنا جاری رکھنے کی ضرورت ہے
کوئٹہ: -بلوچستان میں دفتر بند رکہنے کا فیصلا درست ہے سب ملازم دوست اس پر عمل کریں- حکومتی ناانصافی کے خلاف بلا تفریق جدوجھد کے عمل کو تیز کیا جائے- ایپکا پاکستان(شھید ساقی)
For Membership

Post not found.