APCA Header

Pay Donation and Membership Fees

Pay Donation and Membership Fees
محترم مرکزی و صوبائی عھدیداران ۔ اسلام علیکم مزاج بخیر ۔ آپ سب بخوبی واقف ہیں کہ جنوری 2023 سے تنظیمی فیس لاگو ھے۔ یونٹ اور ضلعی صدور و جنرل سیکریٹری اپنے اپنے ضلعہ و یونٹ کے ممبران و عھدیداران سے بھی فی وصولی کریں اور فیس کا کھاتہ بنائیں ۔ مرکزی و صوبائی عھدیداران فیس اس موبی کیش و ایزی پیسہ اکائونٹ 03003049882 میں بھیج دیں ۔ دوستو مارچ 2023 میں ویب www.apcapk.com کی فیس واجب الادا ہے اور ایک اھم ضرورت کیلئے رقم درکار ہے ۔ تمام اخراجات و آمدن کا تفصیل اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔