200% Increase Salary & Pension Due High Inflation

مملکت خداداد پاکستان میں مہنگائی %300 فیصد سے زیادہ ھے عام آدمی اور سول ملازمین کو سخت مشکلات کا سامنا ھے ۔ جب کہ وفاق اور صوبائی سطح پر گریڈ 17 تا 22 کے افسران کو %150 فیصد سیکریٹریٹ و دیگر افسران کو ایگزیکیوٹو الائونس اور دیگر مراعات دی جاتی ہیں -
عدالت عظمیٰ اور سیکریٹریٹ سطح کے ملازمین کو مختلف ناموں سے الائونسز دئے جاتے ہیں اس لئے ھمارا مطالبا ھے کم سے کم سول ملازمین کی تنخواہوں اور پینشنرز کی پینشن میں %200 فیصد اضافہ کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ بلا تاخیر منظوری دی جائے۔
ایپکا پاکستان شہید ساقی www.apcapk.com