APCA Header

Increase of Adhoc Allowance at Rate 35% for Grade 1-16 and 30% for Grade 17-22 on Basic Pay of 30-06-2023

Increase of Adhoc Allowance at Rate 35% for Grade 1-16 and 30% for Grade 17-22 on Basic Pay of 30-06-2023
وفاقی حکومت وزارت خزانہ پاکستان ( پینشنرز اور ملازمین کی) پینشن %17.5 اور تنخواہ میں ایڈھاک رلیف ترتیب وار %35 اور %30 کے اضافے کے الگ الگ O.Ms جاری تو کئے ہیں مزید
زیادہ سے زیادہ اجرت 32000 روپیہ
زیادہ سے زیادہ پنشن 9000 روپیہ کی گئی ہے
کیا حکومت پاکستان و دیگر صوبائی حکومتیں پر کنٹرول کریں ھے اور مہنگائی جون 2024 تک نہیں ھوگی اگر مزید مہنگائی کے بم گرائے گئے تو عوام , مزدور اور سفید پوش سرکاری ملازم اور پینشنرز کو سخت مشکلات سامنا ھوگا ۔
سفید پوش ملازمین, پینشنرز, عام شھری دو وقت کی روٹی کے کیلئے پریشان ہیں