پنجاب حکومت وفاق کی طرز پر تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ کریں دیگر صورت میں احتجاج جاری رہے گا -ایپکا

پنجاب کی عبوری حکومت کی بےحسی کے خلاف ملازمین و پینشنرز دو دن سے احتجاج کررہے ہیں مگر حکومت ناکام نظر آرہے ہیں
جب تک جنتا تنگ رہی رہی یہ حقوق کی جنگ جاری رہی گی۔ جاری رہی گی
مطالبات جلد تسلیم کئے جائیں مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری ھوگا
@cmopunjabpk
@CS_Punjab
@pmln_org
جب تک جنتا تنگ رہی رہی یہ حقوق کی جنگ جاری رہی گی۔ جاری رہی گی
مطالبات جلد تسلیم کئے جائیں مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری ھوگا
@cmopunjabpk
@CS_Punjab
@pmln_org