احتجاج احتجاج پنجاب نگران حکومت اور وزیر اعلئ پنجاب کے خلاف احتجاج

پنجاب حکومت ملازمین اور پنیشنرز کے جائز مطالبات تسلیم نہیں کئے تو کل پنجاب بہر میں دفاتر کی تالا بندی اور ہر سطح پر احتجاج ہوگا-نگران وزیر اعلئ پنجاب کی بڑی بے حسی ہے کہ وفاقی حکومت کی طرز پر ملازمین اور پینشنرز کو رلیف دینے کو تیار نہیں- یہ بڑی ناانصافی ہے