APCA Header

تقریب حلف برداری ایگزیکیوٹو باڈی یونٹ جناح ہاسپٹل کراچی

تقریب حلف برداری ایگزیکیوٹو باڈی یونٹ جناح ہاسپٹل کراچی
ایپکا پاکستان شہید ساقی یونٹ JPMC (جناح ہسپتال) کراچی کے نو منتخب عھدیداران سے صوبائی صدر مسٹر عابد حسین چانڈیو حلف لے رہے ہیں ۔
یونٹ کے صدر محمود عالم ؛مسٹر محمد اکرم کمال SVP; مسٹر عابد حسین JVP; جنرل سیکریٹری مسٹر حسن پٹھان;مسٹر محمد آصف علی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری میڈم افت ناز بیگ فنانس سیکریٹری و دیگر نے اپنے عہدے حلف اٹھایا۔ اس موقعہ پر مرکزی عہدیداران میں شال ایم اے بھرگڑی؛ سید توقیر حسین شاہ؛ نیاز حسین خاصخیلی ؛ ڈویژنل چیئرمن ملک خورشید قادری؛ ڈویژن صدر عبدالغفور عباسی ؛ ڈویژنل جنرل سیکریٹری طاہر بنگش ؛ صوبائی عھدیدار احسان علی مگسي ؛ اعجاز احمد بھٹو؛ ضلعی صدر ساتھ کامران خان ؛ فیض محمد منگریو,سردار خان و دیگر نے بھرپور شرکت کی ہے۔
اس موقعہ پر شرکاء میں عہدیداران نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہ شہید محمد اسحاق ساقی قربانی ہے ان کے نام سے ایپکا پاکستان شہید ساقی کے تنظیم ورکرز و ملازمین عھدیدارن جائز مسائل کے حل اور حقوق کے حصول کیلئے ملک بھر میں جدوجھد کررہے ہیں۔
یونٹ کے عہدیدار خدمت کے جذبہ سے تمام گریڈ ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے ملازمین کے ساتھ ھونے والی ناانصافی کے خلاف جدوجھد کو تیز کرنے کی ضرورت ھوگی اور ایپکا پاکستان شہید ساقی کے ورکرز اور نمائندگان آپکے ساتھ شانہ بہ شامل ساتھ رہیں ھے
اس موقعہ پر مطالبات کی منظوری کیلئے ھاتھوں میں ھاتھ ملا کر حکومت سے جائز مطالبات کی منظوری اور پنجاب کے ملازمین و پینشنرز کو رلیف وفاق اور دیگر صوبوں کی طرز پر منظور کرنے مطالبے اور ملازمین کی جدوجھد کی حمایت کی گئی۔