APCA Header
آہم خبریں
کراچی: سندھ حکومت کی پولیس گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں اساتذہ اور دیگر ملازمین پر آنسو گیس چلا کر سندھ حکومت آمرانہ انداز اپنایا ہے %50 فیصدملازمین کو رلیف دینے کا مطالبہ سیاسی اسکورنگ تھا
کراچی: کراچی میں پر امن اساتذہ اور ملازمین کے مظاہرے پر حکومت ھدایات پر پولیس گردی اور ملازمین پر انسو گیس اور تشدد حکومت کا آمرانہ عمل ہے اسکی شدید مذمت کرتے ہیں
کراچی: آج ملازمین اپنے حق کیلۓ کراچی کے احتجاج 30/6/2015 کو بھرپور شرکت کرکے اپنے حصہ کا ادا کیا اور ان ساتھیوں کو سلام جو 19 اور 23 جون2025 کو احتجاج میں شرکت کرنے کے باوجود ملازمین حقوق کے حصول کیلۓ دوبارہ شرکت کی ہے- ایپکا شہید ساقی
کراچی: آج ملازمین اپنے حق کیلۓ کراچی کے احتجاج 30/6/2015 میں بھرپور شرکت کرکے اپنے حصہ کا حق ادا کیا اور احتجاج نہیں دھرنا جاری رکھا جائے . مذکرات و لولی پوپ نہیں اعلان تک دھرنا جاری رکھنے کی ضرورت ہے
کراچی: آج ملازمین اپنے حق کیلۓ کراچی میں احتجاج کیلۓ جارہے احتجاج نہیں دھرنا کیا جائے مذکرات نہیں اعلان تک دھرنا جاری رکھنے کی ضرورت ہے
کوئٹہ: -بلوچستان میں دفتر بند رکہنے کا فیصلا درست ہے سب ملازم دوست اس پر عمل کریں- حکومتی ناانصافی کے خلاف بلا تفریق جدوجھد کے عمل کو تیز کیا جائے- ایپکا پاکستان(شھید ساقی)
حیدرآباد: یوم عاشورہ کے بعد کراچی پریس کلک کے مقام پر ملازمین حقوق کیلئے مشترکہ دھرنا ہوگا ٬ ساتھی رابطوں کو تیز کریں اور بلا تفریق اور غیر مشروط 30 جون 2025 کے احتجاج میں شرکت کی جائے
اسلام آباد: کیا وزیر اعظم شہباز شریف درست کہتے ہیں کہ وفاقی بجٹ 2025-26عوام کی امنگوں کی عکاسی کرتا ہے اورباہمی تعاون اور قومی مفاد کا نتیجہ ہے۔انہوں نے یہ ریمارکس سینیٹرز اور ایم این ایز سے ملاقات میں کہے، جس کے ایک دن بعد قومی اسمبلی نے اتحادیوں کی بھرپور حمایت لی
کراچی: ملازمین کے مشترکہ مفداد میں بلاکسی تفریق کے تمام جدوجھد کا خیر مقدم کرتے ساتھی بھی شرکت کریں گے
کراچی: موجود حکومت مراعات یافتہ کارخانیداروں اور ۱۱۱ سے زیادہ سرمائیداروں کو ٹیکس کی چھوٹ دیگر قومی خزانہ کو ڈ اکہ لگایا ہے عوام پر مہنگائی کے بم کرانے مترادف ہیں اور زیادہ ٹیکسز کا بوجھ سرکاری ملازمین ڈالا گیا ہے
For Membership

Post not found.