Congratulations to All Employees and Pensioners of Punjab٬Through the joint struggle, the Punjab Government is persuaded to approve the relief an analogy of Federal Government

تمام ملازمین پنجاب کے ملازمین و پینشنرز کو مبارک پیش کرتے ہیں تنخواہ اور پینشن میں وفاق کی طرز پر صوبہ پنجاب کی حکومت نے بھی اضافہ کرنے کا آج 20 جولائی 2023 کو فیصلہ کردیا ہے