APCA Header
آہم خبریں
لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کے حکم پر صوبائی وزیر لیبر منشاء اللہ بٹ کی دھرنا میں شرکت او ر ملازمین قائدین کو آج 3 بجے کیبنٹ کی میٹنگ کے لیے بلایا گیا تاکہ وہ اپنے مطالبات اپیش کر سکیں اور لاہور کا دھرنا اختتام پذیر ہو
لاہور: پنجاب بھر کے ملازمین مطالبات کی منظوری کیلئے دو سالوں سے احتجاج کررہے ہیں مگروزیراعلئ پنجاب اقتدارمیں آنےکےبعد ملازمین کی قیادت اورتمام ملازمین سےکئےگئے وعدے بھول گئی ملازمین کا احتجاج خوشی میں نہیں مجبوری میں سب سے زیادہ ٹیکس ملازمین ادا کرتےہیں
لاہور: لاہور میں ملازمین کا انوکہا احتجاج ٬ ملازمین نے علامتی کفن پہنے ہوئے تھے اور علامتی بچوں کے کفن پہنے جنازے اور گلے میں روٹیاں ڈ ال کر جھموریت کے دعویداروں کو پیغام بھیجا ہے ملک میں رشوتخوری عروج پر اسکا خامتہ کیا جائے خزانہ پینشن کٹوتی سے فعال نہیں ہوگا
لاہور: مطالبات کی منظوری کیلئے پنجاب بہر کے ملازمین آج 4/11/2025کو لاہور میں احتجاجی دہرنے کریں گے-ملازمین کی بڑی تعداد ناصر باغ لاہور میں اکٹھے ہورہے ہیں -مختار گجر قیادت کررہے ہیں دیگر ملازمین اور قائدین بہرپور شرکت کریں گے-
کراچی: سندھ ایمپلائیز الائنس کی قیادت کا کہنا ہے گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم یکمشت ادائگی بلوچستان کی طرز اور ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس وفاقی طرز پر دیا جائے اسکی منظور سندھ کابینہ کے اجلاس میں ہوگی
کراچی: سندھ بھر کے ملازمین تنظیموں کے اتحاد کی جدوجھد کامیاب اس طرح کا بیان سندھ ایمپلائیز الائنس کے قائدین نے سب کو مبارک پیش کرتے ہوئے کیا یہ سندھ کے ان تمام ملازمین کی فتح ہے جو احتجاج میں بھرپور شرکت اور اپنے حصہ کی جدوجھد کر رہے تھے۔
جام شورو: ملازمین اچھی امید رکھیں اور اپنی صفوں میں تنظیمی اتحاد کی فضا برقرار رکھیں۔ بہتر ہے کہ وہ اپنے تنظیمی اجلاس کریں اور حکومت سے مطالبات کی منظوری کے بیانات جاری کریں، تنقید کو ترجیح نہ دی جائے۔
Karachi: In the 21/10/2025 the issues of employees regarding pension, group insurance, Benevolent fund and disparity reduction allowance will be discussed in details and presentation shall be made by the Special Finance Secretary as chairman of Sub-Committee
Karachi: According to the Letter of SGA&CD GoS dated 20/10/2025, a meeting of the government-formed committee with the 4-member leaders of the Employees Alliance(SEA) will be held today, 21/10/2025, under the chairmanship of the Senior Member Board of Revenue.
فیصل آباد: تمام ملازمین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پرانے جاب کارڈز, کوشش کی جائے جاب کارڈ 2025 حاصل کریں اور کمپنی کی دستاویزات فوری طور پر ہیڈ آفس میں جمع کروا کر نیا ۔ 277 گروپ آف لمیٹڈ کمپنیز فیصل آباد جاری کردہ از سید یوسف بخاری ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز
For Membership

Post not found.