Extension in date up to 10/09/2023 for PEB APCA Pakistan Shaheed Saqi Punjab
عام اطلاع برائے بقیہ مدت 31 دسمبر 2023 تک
صوبائی ایگزیکیٹو باڈی ایپکا پاکستان (شہید ساقی ) پنجاب کی تشکیل نو کیلئے
نامینیشن اور ممبر شپ کی وصولی جاری
--------------------
اس سرکیولر کے ذریعہ سے تمام ملازمین گریڈ 1 تا 16/17 اور ورکرز پنجاب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ صوبائی جنرل سیکرٹری اور دیگر تنظیمی قیادت کی باہمی مشاورت سے 26 رکنی صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی ایپکا پاکستان (شہید ساقی) پنجاب کو تحلیل کر دیا گیا ہے اور بقیہ مدت 31/12/2024 تک کے لیے، صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی پنجاب کی تشکیل نو کیلئے نمائندگی کے خواہشمند ورکرز ٬ ملازمین اور ممبرز سے 10 ستمبر 2023 تک نامینیشن و ممبرشپ کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کی جاتی ہے –
پنجاب بہر کے تمام ممبرز اور تنظیمی ساتہی اپنا نامینشن فارم لنک پر کلک کرکے دے سکتے https://www.cognitoforms.com/APCASaqi/NOMINATIONFORM یا
مزید ممبر ساتھی اور ملازمین اور اپیکا پاکستان (شہید ساقی ) نمائندگی کیلئے دلچسپی رکھنے والے امیدوار اور سابقہ صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی کے متحرک نمائندگان شمولیت کیلئے اور ورکرز ڈویژنل صدور و جنرل سیکریٹری فیصل آباد ؛ ڈیرہ غازی خان ؛ راولپنڈی؛ گوجرانولہ محترم ملک الطاف حسین گوجرانہ والا رابطہ نمبر 03316476792 ؛ مسٹر شھباز چھٹہ فیصل آباد رابطہ نمبر 03009668290 اور مسٹر علی عمران بھٹی لاہور رابطہ نمبر 03008161280 پر رابطہ کرکے تنظیم میں نمائندگی کیلئے نامینیشن دے سکتے ہیں.۔ ممبر شپ فارم اور نامینشن فارم جاری کئے جا چکے ہیں – ویب اور بلاگر کی لنک پر ممبر شپ فارم بہی دئے جا سکتے ہیں -
صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی اپیکا پاکستان شہید ساقی پنجاب کے نوٹیفکیشن سے پہلے تمام امیدوار و دیگر متحرک ساتھیوں سے مشاورت کیلئے ایپکا پاکستان شہید ساقی پنجاب کے اجلاس میں شرکت کرنے کے پابند رہیں گے-
(ایم اے بھرگڑی)
مرکزی سیکریٹری جنرل