APCA Saqi Declaration on 28/9/2023 , Legitimate problems of Employees of Railway Pakistan Division Karachi should be resolved soon

ملک بھر کے ملازمین ساتھیو ھمارا نعرہ ہے کہ
#DS_Pakistan_Railway_Karachi
رشوت لینا جس کا کام -ذلیل کمینہ اس کا نام!
مورخہ 28/9/2023 کو ایپکا پاکستان شہید ساقی سیکٹر/یونٹ کراچی کا اجلاس ایم اے بھرگڑی مرکزی سیکٹریری جنرل کی صدارت میں ھوا۔ خصوصی طور صوبائی صدر مسٹر عابد حسین چانڈیو ؛ ڈویژنل صدر عبدالغفور عباسی ؛ ڈویژنل جنرل سیکریٹری طاہر بنگش ؛ سینیئر رہنماء مسٹر احسان علی مگسی؛ اعجاز احمد بھٹو؛ عابد سومرو؛ محمد علی بھٹی ؛ نیاز حسین خاصخیلی نے شرکت ھو کر ریلوے ملازمین کی ہمت افزائی میں اضافہ کیا۔
اس موقعہ ایپکا پاکستان سیکٹر کے چیئرمین محبوب حسین ؛ صدر کامران خان؛ جنرل سیکٹری محمد ایوب ؛ ظفر برڑو و دیگر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ملازمین کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ھوئی اور اتفاق رائے سے ملازم تنظیم کو مضبوط کرنے کا عھد کیا گیا ۔
اجلاس کی کاروائی نیاز حسین خاصخیلی نے حافظ مظہر علی سے تلاوت کلام پاک سے شروع کرائی اور ماھ مبارک کی نسبت سے نعت شریف کا شرف محمد ندیم نے حاصل کیا۔
صوبائی صدر عابد حسین چانڈیو نے اپنے خطاب میں کہا کہ ریلوے پاکستان میں ایپکا پاکستان شہید ساقی کو فعال بنانے میں سستی کا مظاہرہ کیا گیا ھے جس کی وجہ سے جائز مسائل حل کرانے اور ملازمین کے تبادلہ سے تنظیمی ساتھیوں میں خوف والی فضا کو قائم کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ تبادلوں سے ڈرنا نہیں اگر تبادلوں کا مقصد پروموشن روکنا ھے یا کسی کو خوش کرنے کا ہے تو ایپکا پاکستان شہید ساقی کے ورکرز ملازمین جدوجھد میں بھرپور ساتھ دیں گے اور تبادلوں کی شدید مذمت کی جائے گی۔
اس موقعہ اعجاز احمد بھٹو نے کہا کہ ایپکا پاکستان شہید ساقی کے ورکرز رشوتخوری کے خلاف ھمیشہ جدوجھد کی ہے اور ملازمین کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور جب بھی ملازمین کے ساتھ ناانصافی ھوگی ایپکا پاکستان شہید ساقی کے عھدیداران اور ایک پیج پر ھوتے ہیں ۔ مزید کہا پاکستان کی آزادی کے وقت اھم محکمہ جات میں ریلوے پاکستان کو شامل کیا گیا تھا مگر رشوتخوری اور دیگر نااہلی کی وجہ سے ملازمین تنخواہوں کیلئے احتجاج کرنے پر مجبور ہیں ۔
اجلاس میں ریلوے پاکستان کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائگی وقت پر کرنے کیلئے؛ کلریکل اسٹاف بشمول کلاس چھارم ( گریڈ 1 تا 4/5) کے جلد پروموشن کرنے کیلئے DPC کرنے؛ کلریکل اسٹاف و دیگر ملازمین کے عزت نفس کی بحالی ؛ سیکشن اور سب آرڈینیٹ دفاتر کو کمپیوٹر کی سھولت دینے ؛ انتقامی بنیادوں پر کئے گئے تبادلوں کی واپسی کیلئے ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ ریلوے پاکستان کو فیصلہ جات کی روشنی میں مطالبات پیش کئے جانے کا متفقہ فیصلا کیا ۔
میٹنگ کے اختتام پر فیصلہ کے مطابق ایپکا پاکستان شہید کا وفد جناب ناصر خلیلی ؛ ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ ؛ ریلوے پاکستان کراچی سے ملاقات کرکے جائز مسائل پیش کئے گئے اور مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو ھوئی ۔
یاد رہے مسائل بھت ہیں مگر ملازمین اور نمائندگان کو تنظیمی سازی کرنے کی ضرورت ہے بغیر اتحاد کے مسائل کا حل ممکن نہیں
ریلوے پاکستان کے ملازمین کے سینکڑوں مسائل التوا میں ۔ دفتری ملازمین کو اسٹیشنری نہیں ملتی اگر کسی کلرک نے پیپر کیلئے مانگ کی تو اس کو رشوت کہا جاتا ھے اس پر تنقید کی جاتی ہے مگر اسٹیشنری؛ کمپیٹورز و دیگر دفتری ضروریات کو پورا نہیں کیا جاتا۔
ریلوے کالونیوں میں پینے کے پانی مسائل ۔۔گیس اور بجلی کے مسائل اور سالوں سے کوارٹرز کی مرمت نہیں ھورہی اس میں ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ ریلوے پاکستان کراچی کو ملازمین تکالیف کو کم کرنے کیلئے جلد بڑا پلان منظور کرانا ھوگا۔
دفتری ملازمین میں سخت بیچنی ہے انکے ازالہ کیلئے تمام افسران کو ھدایات دینے کی ضرورت ہے۔ غیر ضروری اور ذاتی رنجش پر ملازمین کے خلاف انتقامی کاروائیاں بند کی جائیں۔ ٹیکس کی کٹوتی پر کلریکل اسٹاف کو انکوائریوں کاسامنا ہے پسند اور نا پسند بھی بھی افسران کی کھلی رشوتخوری ہے اس پر بھی ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ ریلوے پاکستان کراچی کو دیکھنا چاہئے۔ مختلف سیکشن میں افسران نے ویزا پر لوگ چھوڑے ہیں اس پر پردہ ڈالنے کیلئے کلریکل و دیگر چھوٹے اسٹاف کو نشانا بنایا جاتا ھے اور فرحان اعوان ڈپٹی ڈویزنل سپرنٹینڈنٹ کو کس نے حق دیا ہے کہ۔ملازمین کی عزت نفس مجروح کرے اور اس عمل کی اجلاس میں شدید مذمت کی گئی ہے اور مطالبا کیا کہ اگر افسران غلط کررہے ہیں انسے بھی جواب طلب ھو نا چاہئے اگر نہیں تو ایپکا پاکستان شہید ساقی کی قیادت حق رکھتی ہے کہ اعلئ اختیاریوں کو لکھے گی ۔
ایپکا پاکستان شہید ساقی www.apcapk.com