Protest of Employees at Lahore on 10/10/2023

ظلم کے ضابطے نا منظور نامنظور !
پنجاب سیکٹریٹ لاہور کے سامنے آج 10/10/2023 کو حقوق کے حصول کیلئے جائز مطالبات کی منظوری کیلئے
پنجاب حکومت کی بے حسی اور ملازم دشمنی پالیسیوں کے خلاف ؛ مراعات میں دوہرے معیار کے خلاف مشترکہ احتجاج کی
مکمل حمایت کرتے ہیں ۔
ایپکا پاکستان شہید ساقی پنجاب کے ورکرز کی قیادت صوبائی صدر مسٹر شہباز احمد چھٹہ٬ مسٹر شہزاد احمد و دیگر کریں گے۔
پنجاب بھر کے تمام ملازمین بلا تفریق شرکت کرکے احتجاج کو کامیاب کریں اگر احتجاج کا دورانیہ بڑہتا ھے توبھی ھمارے ورکرز اور نمائندگان اس کا حصہ ھونگے۔
ایپکا پاکستان شہید ساقی