APCA Header

Unconditional participation of the representatives of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) in the Lahore sit-in on 10 October 2023

Unconditional participation of the representatives of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) in the Lahore sit-in on 10 October 2023
لاہور میں مسٹر شھباز چھٹہ و دیگر کی قیادت میں مرکزی دھرنے میں شرکت اس موقعہ رمضان دانش گجرات؛ شھزاد احمد لاہور؛ اسرار وہاڑی و دیگر قائدین کی شرکت پنجاب کے ملازمین کے جائز اور سلگتے مسائل جلد حل کرنے کا حکومت پنجاب سے مطالبا کیا گیا ہے مگر حکومتی بے حسی پر افسوس کیا جاتا ھے
ایپکا پاکستان شہید ساقی پنجاب