Unconditional participation of the representatives & Workers of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) in the Lahore sit-in on 10 October 2023

ظلم کے ضابطے نا منظور نامنظور !
پنجاب سیکٹریٹ لاہور کے سامنے آج 10/10/2023 کو حقوق کے حصول کیلئے جائز مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا جاری ہے ۔
ایپکا پاکستان شہید ساقی پنجاب اور آل لوکل گورنمنٹ ایمپلائیز فیڈریشن پنجاب کے ورکرز مسٹر شھباز چھٹہ ؛ رمضان دانش ؛ شھزاد احمد و دیگر کی قیادت میں مرکزی دھرنے میں بھرپور شرکت کی اور کہا کہ پنجاب حکومت کی بے حسی اور ملازم دشمن پالیسیوں کی وجہ سے ملازمین میں سخت بیچینی ہے اور ملازمین کے مراعات میں دوہرہ معیار قائم کیا گیا اس کے خلاف مشترکہ احتجاج تب تک جاری رہنا چاہے جب تک کالے قانون واپس نہیں۔ اداروں اور سکولوں کی نجکاری حکومت پنجاب کی کرپشن کا ثبوت ہے نجکاری کو نامنظور کرتے ہیں اور مستقبل میں ملازمین کو پینشن اور فیملی پینشن میں کوئی کٹوتی منظور نہیں اور ملازمین کے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے تنخواہوں و دیگر مراعات میں دوہرے معیار کا خاتمہ چاہتے ہیں ۔۔تمام جائز مطالبات کے منظوری کیلئے ملازمین کے حوصلے بلند ہیں نا ماضی میں جھکے ہیں نا کبھی بکے ہیں ۔ مشترکہ احتجاجی دھرنے کی مکمل حمایت کرتے ہیں اگر حکومت پنجاب کی ھٹ دھرمی قائم رہی تو ملک بھر کے ملازمین کو احتجاج کرنے کی دعوت دی جا سکتی ہے ۔
اس موقعہ پر تمام پنجاب بھر کے ملازمین کو بلا تفریق لاہور دھرنے میں شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی اگر یہ دھرنا مزید جاری رکھنے کا قائدین کا فیصلہ ہے تو اس کی مکمل حمایت کا اعلان کیا گیا
تمام محکماتی تنظیمی جو اپنے اپنے ضلعہ میں موجود ہیں وہ ڈپٹی کمشنرز کے دفتر کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کریں اور
روزانہ احتجاج جاری رکھنے کی تجویز ھے ھمارے ورکرز اور نمائندگان اس کا حصہ ھونگے۔
ایپکا پاکستان شہید ساقی پنجاب