Genuine Demand of APCA Pakistan Shaheed Saqi

مہنگائی کا خاتمہ اور ملک بھر کے ملازمین کی یکساں مراعات اور دوہرے معیار کے خاتمہ پر ہم قربانی دینے کو تیار ہیں جس حال میں بھی ہیں اللہ کریم کے انگنت احسانات ہیں خوش ہیں
مگر دوسری جانب سرکاری خزانہ کی لوٹ کھسوٹ ، اداروں کی تباہی اور ترقیاتی کاموں پر کرپشن اور مراعات یافتہ طبقے کی عیاشیوں نے غریب سول ملازمین کے پاس صرف ایک راستہ چھوڑا ہے وہ ہے پر امن جدوجھد اور مطالبات کی منظوری کیلئے کوشش کرنا جو ملازمین کی معاشی مجبوری ہے شاید کسی اشرافیہ اور مراعات یافتہ معاشی ماہر کو یہ درد محسوس نا ہوتا ہو مگر عوام کی اکثریت اور ریٹائرڈ ملازمین و پینشنرز اور چھوٹے سول ملازمین کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں ہے جس طرح مہنگائی ھزار گنا زیادہ ہے افراط زر کے مقابلہ میں یہ طبقہ سخت مالی مشکلات میں ہے۔
اس لئے پینشن کی بندش اور کٹوتی کی ضرورت نہیں ہے کرپشن اور رشوتخوری کا خاتمہ کیا جائے ۔
ایپکا پاکستان (شہید ساقی) https://www.apcapk.com