APCA Header

Meeting with Mr Muhammad Ali Khoso, Secretary (GA), SGA&CD GoS

Meeting with Mr Muhammad Ali Khoso, Secretary (GA), SGA&CD GoS
مورخہ 3 مئی 2024 آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن شھید ساقی سندھ کے وفد نے سیکریٹری G.A محمد علی کھوسو صاحب سے ملاقات کی اس موقعہ پر سیکریٹری جی اے نے محکمہ اسکول،کالجز،صحت، پاپولیشن ڈپارٹمنٹ میں پروموشن گریڈ ایک سے گریڈ چار کے ملازمین کو ٹائم اسکیل، لیبارٹری اسسٹنٹ کی اپگریڈیشن، اسسٹنٹ سے سپرنٹنڈنٹ کے پروموشن، سپرنٹنڈنٹ کے پروموشن ایک سال سے التواء کا شکار ہیں، اور دیگر مسائل کو حل کرانے کی یقین دہانی کرائی اور سیکریٹری جی اے نے چیف سیکریٹری صاحب سے تمام نکات پر بات کرنے کے بعد دوبارہ میٹنگ کے لیئے جلد رابطہ کریں گے۔
تمام تر گفتگو بہت عمدہ ماحول میں ہوئی وفد کی قیادت صوبائی صدر عابد حسین چانڈیو نے اور سیکریٹری جی اے کے تہہ دل شکریہ ادا کیا جنہوں نے ملازمین کے درد کو محسوس کیا اور چیف سیکریٹری صاحب سے تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
#ايپڪا_شهيد_ساقي_سنده #mediacell_cm_sindh #everyonefollowers #CMHouse #MuradAliShah #ChiefSecretarySindh #secretaryga @highlight