پارلیامنٹ ہائوس کے سامنے 10 جون 2024 کو ملازمین کا مشترکہ دھرنا ہوگا اپیکا پاکستان شہید ساقی پنجاب کے صوبائی صدر کی قیادت میں شرکت کریں گے

برسوں سے مہنگائی کے ستائے گئے سول ملازمین کی مالی مشکلات کے پیش نظر ، تنخواہوں میں تفریق کے خاتمہ اور دوہرے معیار کے خلاف و دیگر جائز مطالبات کی منظوری کیلئے ایپکا پاکستان شہید ساقی پنجاب کے صوبائی صدر شھباز چھٹہ کی قیادت میں 10/6/2024 کو پارلیمنٹ ھاؤس کے سامنے مشترکہ دھرنے میں بھرپور شرکت کا اعلان اور ساتھیوں کی قیادت کریں
گے ۔ وفاقی و صوبائی ملازمین اپنے اپنے وسائل کے تحت بہرپور شرکت کریں-
ایپکا پاکستان شہید ساقی پنجاب
https://www.apcapk.com
گے ۔ وفاقی و صوبائی ملازمین اپنے اپنے وسائل کے تحت بہرپور شرکت کریں-
ایپکا پاکستان شہید ساقی پنجاب
https://www.apcapk.com