APCA Header

Mega Protest of 12-June 2024 in Front of Parliament House Islamabad

Mega Protest of 12-June 2024 in Front of Parliament House Islamabad
ملک بھر کے ملازمین 12 جون 2024 کے اسلام آباد میگا دھرنے کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور احتجاج کے شرکاء اور سفر کے ساتھیوں کیلئے دعا ہے اللہ کریم انکے سفر میں آسانیاں عطا فرمائے اور کامیابی اور کامرانی نصیب ھو۔ آمین

مہنگائی کا طوفان برپا ہے سرکاری ملازمین۔ محنت کش مزدور ، پینشنرز اور سفید پوش عوام سخت مالی مشکلات کا شکار ہیں مہنگائی اور ٹیکسز ، بجلی اور گیس کے بلوں پر ٹیکسز کا بوجھ برداشت سے باہر ھوگیا ہے ملازمین کا احتجاج مجبوری ہے شوق نہیں ، تنخواہوں میں 30-25 فیصد اضافے کی تجویز ملازمین کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے برابر ہے کیوں کہ تنخواہوں پر ٹیکس کی کٹوتی، بجلی اور گیس کے بلوں کی ادائگی کے بعد گھر کے اخراجات سول اور سفید پوش ملازمین کے بڑا مالی مسئلا ہے
تنخواہوں اور پیشن کا اضافہ عدالت عظمئ و عدالت عالیہ، وزیر اعظم ، صدر مملکت ، وزیر اعلئ و گورنروں کے سیکریٹریٹ کی طرز اور ایگزیکیوٹو الائونس کی طرز %2.00 فیصد اضافے کا مطالبا جائز ہے اور منظور کیا جائے اور جائز مطالبات میں شامل وفاقی کلریکل کیڈرز میں اپگریڈیشن کی تفریق کا خاتمہ کیا جائے اور دوہرے معیار کی وجہ سے ملازمین احتجاج کرنے پر مجبور ہیں

ایپکا پاکستان شہید ساقی www.apcapk.com