کراچی: پنجاب اور سندھ حکومت کا مذاق بند ہونا چاہئے کہ وفاقی حکومت کی طرز ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس جلد جائے۔ ملکی حالات کی فکر ملازمین کو ہے مگر وزراء اعلئ ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ نہیں
کراچی: پاک پی ڈبلیو کے سیکٹر مینیٹینس کے ملازمین جن کو دیگر محکمہ جات میں ضم کیا گیا ان ملازمین کی 6 ماہ کی تنخواہیں جلد ادا کی جائے ۔ تنخواہوں میں دیر رشوتخور ہے ۔
ٹال مٹول پر ایکشن لیا جائے -
ایپکا شہید ساقی
کراچی: سندھ بھر کے ملازمین کی نمائندہ تنظیموں کی جدوجھد کا ثمر ہے ملازم اتحاد کے رہنما حکومت سے مذاکرات کررہے ہیں ٬ مایوسی کفر ہے
تمام تنظیمیں اپنی اپنی صفوں میں اتحاد کو مضبوط رکھین ۔ اپنے اپنے اجلاس کرکے
#JusticeForSindhEmployees #DRAforSindhEmployees
کراچی: اتحاد کا مقصد کسی تنظیم میں ضم ہونے کا ہرگز نام نہیں ہوتا ہے فی الحال ملازمین کا اتحاد 4 رکنی ہے جو حکومت کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہےیہ چار تنظیمیں ہیں ایپکا اشرف بوزیئ ٬روینیو ایمپلائیز سید سردار شاھ ، ہے ٹے الف مہر غلام رسول و گسٹا محمد اشرف خاصخیلی
فیصل آباد: پنجاب کے ملازمین کی مایوسیوں کا خاتمہ کیا جائے مریم نواز وزیر اعلی پنجاب اپنے وعدوں کا بھرم رکھے دیگر صورت میں ملازمین کا میگا دھرنا لاہور میں ہوگا - شھباز چٹھہ
کراچی: سرکاری سطح پر ملازمین اتحاد کے رہنما کو مطالبات پر تفصیل پیش کرنے اور ڈاریکٹیر بہبود فنڈ کو بہبود فنڈ پر٬ سیکریثری خزانہ کو گروپ انشورنس اور پیںسن ریفارم پر چیئرمیں کمیٹی کو تفصیل پیش کریں گے٬ ڈ سپیئرٹی رڈ کشن الائونس کا مسئلا ایجنڈ ا میں شامل نہیں
کراچی: سندھ ایمپلائیر الائنس (ملازم اتحاد) کے 4 رکنی وفد سے ملازمین کے مسائل پر ممبر سینیئر بورڈ آف روینیو کی سربراہی میں سیکریٹری ایجوکیشن٬ جے آے٬ خزانہ اور سیکریٹری قانون کے ساتھ 14 اکتوبر 2025 کو میٹنگ کرنے کا لیٹر جاری
جام شور: سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق 125 اسسٹنٹ پر کالیج ایجوکیشن کے سینیئر کلرکس کو
جلد پروموشن کئے جائین اور 125 خالی
SPSC آسامیوں پر میرٹ
کے ذریعہ بھرتی کی جائے
Hyderabad: Justice may be done to Sindh employees, otherwise Sindh employees are under severe pressure for #DRA #GI_BF payment analogy of Balochistan and #withdrawl_pension_rules , full preparations for mega sit-in are underway, if announced date .
کراچی: پنجاب بھر کے ملازمین اپنے حقوق کیلئے 14 اکتوبر 2025 کو لاہور چلے
ساتھی اور ورکرز ایپکا شہید ساقی پنجاب کے قیادت اور صوبائی صدر شھباز چھٹہ سے رابطہ کریں