لاہور میں 22 جنوری 2025/ کو ملازمین اور پینشنرز کا مشترکہ احتجاج ہو گا بلاتفریق ملازمین شرکت کریں

جاگ ملازم جاگ - جاگ پینشنرز جاگ
اجڑ رہا ہے ملک کا باغ , جاگ ملازم جاگ
چلو چلو لاہور چلو 22 جنوری 2025کو چلو
مشترقہ مسائل کے حل کیلۓ اور ملازمین اور پینشنرز اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلۓ بھر پور شرکت کریں.
آل پینشنرز اور سول ایمپلائیز ایسوسی ایشن
(ایپکا APCA ) شہید ساقی پاکستان
پنجاب