اسٹاف ویلفیئر آرگنائیزیشن پشاور کے نومنتخت عھدیداران کی توسیع

گذشتہ دنوں ایپکا شہید ساقی خیبر پختونخواہ نے سٹاف ویلفیئر آرگنائزیشن پشاور ریجن میں ایپکا شہید ساقی پشاور کے یونٹ میں چند تبدیلیاں کی کیونکہ چند افراد کی تبادلہ ہوئے اور سابقہ باڈی کی مدت ختم ہونے کی وجہ سے نو منتخب کے نوٹیفکیشن کی مرکزی صدر کی منظوری سے توسیع کی جاتی ہے۔ خیبر پختونخواہ کے چیئرمین سید فصیح الدین ترمذی، صوبائی صدر شکیل ہاشم خیل اور مرکزی قیادت کے مشاورت کے بعد صوبائی چیئرمین نے گزشتہ دنوں ان کا نوٹیفکیشن جاری کیا ۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حاجی جاوید خان مروت کو صدر، افسر علی کو جنرل سکریٹری و دیگر کو نامزد کیا گیا ہے