لاھور احتجاج کے موقع پر قائدین نے خطاب کرتے ہوئے حکومت پنجاب سے پینشن اصلاحات کے ظالمانہ قانون 17 اے رول کو بحال کرنے اور اداروں کی نجکاری کے قانون اور اداروں کی نجکاری کو ختم کرنے کا مطالبہ پر زور دیا گ

جاگ ملازم جاگ ***جاگ پینشنرز جاگ
اجڑ رہا ملک کا باغ *** جاگ ملام جاگ.
22 جنوری 2025 کو لاہور احتجاج میں بلا تفریق ایپکا شہید ساقی پاکستان کی عہدیداران اور ورکرز کی شرکت خوش آئیند ہے .
پینشن اصلاحات کے نام پر ملازمین اور پیشنرز کے معاشی قتل کے خلاف - اشرافیہ کی لوٹ مار اور کرپشن کی بنیادوں پر مراعات کے دوہرے معیار کے خلاف, پنشن, لیو انکیشمنٹ کی کٹوتی کے ، رول 17 اے, سرکاری سکولوں کی نجکاری بچاؤ کیلۓ مشترکہ احتجاج میں کثیر تعداد میں ملازمین اور پینشنرز نے شامل ہو کر اپنے جائز حقوق کا بھرپور دفاع کرنے کا اپنے حصہ کا کام کیا اور پر امن احتجاج کا خاتمہ کسی پودے کو نقصان پہنچائے اس عھد کے ساتھ اختتام کو پہنچا کہ وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت پنجاب اگر فیبروری 2025 کے پہلے یفتے تک جائز مطالبات منظور نہیں کئے تو مشترکہ دھرنا اسلام آباد میں کیا جائے.
پینشنرز تنظیم کے مرکزی رہنماء غفور علی بھٹی , محمد سلیم شیخو و دیگر قائدیں اور عمر رسیدہ پینشنرز اپنے مطالبات کے بینر کے ساتھ شرکت کی اور حکومتی پالیسی کے خلاف جدوجھد جاری رکھنے عزم کا اظھار کیا
لاہور کے احتجاج میم ایپکا پاکستان شہید ساقی پنجاب کے ورکرز اور نمائندگان صوبائی صدر شھباز چھٹہ کی قیات میں پنجاب اسیمبلی لاہور میں آج 22/1/2025 کو ہونے والے احتجاج کی قیادت کر رہے تھے انکے ھمراہ صوبائی جنرل سیکرٹری و دیگر عھدیداران بھی نعرے لگاکر اپنے مطالبات کی منظوری کی تمام کوششوں میں اپنا حق ادا کیا اسکے علاوہ فیصل اباد ڈویژن کا قافلہ کی قیادت صوبائی صدر شھباز چھٹہ, لاہور ڈویژن کا قافلہ چیئرمین پنجاب شیخ نصرت صاحب اور قاسم صاحب اور سید علی نقی کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا قافلہ ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ ٹوبہ چوہدری اشرف سندھو کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ساہیوال کا قافلہ ڈویژنل پریزیڈنٹ شاہد خان باری کی قیادت میں ڈسٹرکٹ چنیوٹ کا قافلہ چودری عرفان سندھو کی قیادت میں ڈسٹرکٹ شیخوپورہ کا قافلہ چوہدری شہزاد ہیرا کی قیادت میں شرکت پنجاب اسیمبلی لاہور کےسامنےاحتجاج میں نعروں کی گونج میں شرکت کی-
اس موقع پر قائدین نے خطاب کرتے ہوئے حکومت پنجاب سے پینشن اصلاحات کے ظالمانہ قانون 17 اے رول کو بحال کرنے اور اداروں کی نجکاری کے قانون اور اداروں کی نجکاری کو ختم کرنے کا مطالبہ پر زور دیا اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا
میڈیا کوآرڈینیٹر ایپکا شہید ساقی پاکستا