APCA Header

Page 1 of 2 An AGREEMENT BETWEEN AGEGA AND GOVT..COMMITTEE ON EMPLOYEES ISSUES

Page 1 of 2 An AGREEMENT BETWEEN AGEGA AND GOVT..COMMITTEE  ON EMPLOYEES ISSUES
ملازمین کی مراعات عدالت عظمئ اور سیکریٹریٹ اور قومی اسیمبلی اور وزیر اعظم ٬ صدر مملکت ٬ وزرائے اعلئ اور گورنر کے ملازمین کی طرز پر دی جائیں اور ملازمین کو انکم ٹیکس اور پروفیشنل ٹیکس کی کٹوتی سے مستشنئ قرار دیا جائے- www.apcapk.com
ریلوے پاکستان و دیگر اداروں کی خالی آسامیوں پر میرٹ پر بھرتی کی جائے- پاک #PWD اور ديگر اداروں کی نجکاری نہیں اداروں میں کرپشن کا خاتمہ کیا جائے- پینشن اصلاحات کے نام پر ملازمین اور پینشنرز کا معاشی قتل بند کیا جائے-
ملازمین کی مراعات میں تفریق کا مکمل خاتمہ کیا جائے- ملک کا سکہ اور آئین پاکستان ایک ہے تو سینکڑوں اداروں کے ملازمین کی مراعات میں یکسانیت نا ہونے کی وجہ سے ملازمین احتجاج کرنے پر مجبور ہیں- احتجاج کے بعد ملازمین کے اتحاد کو حکومت توڑنے کی کوشش کرتی ہے کمیٹی اور تاریخ پر تاریخ اور ایک مرتبہ مزید مراعات کی تفریق کردی جاتی ہے جس طرح وفاقی سیکریثریٹ اور دیگر وفاق کے ملازمین کو پانچھویں مرتبہ ہائوس ہائرنگ کی تجویز ہے اور دیگر ملازمین کو 2008/کے اسکیل کے مطابق ھائوس رینٹ دیا جارہا ہے جبکہ سیکرٹریٹ و دیگر اداروں کے ملازمین کو رہائشی کالونی اور فلیٹ اور بنگلوز سرکاری ملتے ہیں انہی کے ہائوس ھائرنگ میں بار بار اضافہ بھی تفریق میں شامل ہے اور اس دوہرے معیار اور تفریق کے خاتمہ کیلۓ جدوجھد کرنے کی ضرورت ہیش آتی ہے اور ملازمین تنظیمیں ایک دوسرے کے دست گریباں اور گروپ بن جاتے ہیں جو جدوجھد کے عمل کو نقصان پہنچاتے ہیں

ایم اے بھرگڑی
ایپکا شہید ساقی پاکستان