چلو چلو کراچی پریس کلب چلو 23/6/2025کو چلو مطالبات کی منظوری کیلئے چلو

مایوسی کفر ہے٬ محنت کش مزدور کی محنت کا پھل اللہ پاک عطا کرتا ہے- ہم اور آپ کا فرض ہے اپنے حصے کی جدوجھدکریں آج 19/6/2025 کی سخت گرمی میں بھی احتجاج کرنے والوں کی ہمت ہے اپنے گھر اور دفاتر کو چھوڑ کر احتجاج کیا , تنقيد کا وقت نہیں عملی جدوجھد کا وقت ہے-
23 جون 2O25 کو بھی ساتھی اور ہم اپنی محنت کریں گے آپ کو گہروں سے نکلنا ہوگا دفاتر چھوڑنے ہونگے ٬ کلکیولیٹر تب اٹھانا جب منظوری اور نوٹیفکیشن نکلے-
یاد رہے سنکدر جتوئی پے ٹے الف سندھ ٬ نیاز خاصخیلی و دیگر ساتھی اپیکا پاکستان شھید ساقی تپتی دھوپ میں 10 جون 2025 کو اسلام آباد میں احتجاج میں شریک ہوئے اپنے حصہ کا حق اور فرض ادا کیا اور دیگر ملازمین کی جدوجھد کا ثمر ہے کہ آج ملک بھر کے ملازمین کا مطالبا ہے وفاقی طرز پر رلیف دیا جائے یہ تب ہوا جب ملازمین نے وفاقی سطح پر مسلسل جدوجھد جاری رکہی- آپکے مطالبات کے حصول کی جنگ کوئی پنجاب٬ آزاد جموں کشمیر ٬ گلگت بلتستان٬ خیبرپختونخواہ یا بلوچستان سے آکر جدوجھد نہیں لڑے گا یہ اس جدوجھد کے لئے آپکو نکلنا ہوگا-
ایم اے بھرگری www.apcapk.com