چلو چلو 23 جون 2025 کو کراچی پریس کلب چلو بوقت 12 بجہ دوپھر

ساتھیو اپنے حق کیلۓ نکلو , تنظیمی عہدے تنظیمی ورکرز کی امانت ہوتے ہیں آپ خود جوابدہ ہونگے اگر جدوجھد سے دور رہوگے
چلو چلو 23 جون 2025 کو کراچی پریس کلب چلو
ملازمین کے مشترکہ احتجاج میں چلو گریڈ 1 تا گریڈ 20 والے بھی چلو
کلرکس چلو, کلاس چھارم کے ساتھی بھی چلو, اساتذہ اکرام بھی چلو, ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل اسٹاف کے ساتھی سب چلو گسٹا والے بھی چلو, پے ٹے الف کے جیالے بھی چلو مسٹر مہیسر اور سیال بھی چلو فرید کاچار اور عبدالجبار بھی چلو
ایپکا شہید ساقی کے ورکرز زینب ھاؤس کے ساتھ پیٹرول پمپ پر 12:00 بجہ دوپہر صوبائی صدر عابد حسین چانڈیو کی قیادت میں شرکت کریں
وفاق نے رلیف تب دیا جب ملازمین نے بھرپور احتجاج میں شرکت اور آپ تب ہی مطالبا کرتے ہوکہ وفاق نے منظوری دی ہے وفاق سے لینے بھی جدوجھد کا عمل دخل تھا اور 23 جون 2025 کو سب ساتھیوں شرکت کا سوال ہے
دیگر صورت میں
*"سوتے رہو گے اور روتے رہوگے"*
www.apcapk.com
کلکیولٹر تب اٹھانا جب سندھ حکومت #DRA کی منطوری کردے.
سندھ کے تمام ملازمین کو ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس %30 فيصد وفاقي طرز جولائی 2025 سے ديا جائے اور پينشن کم سے کم %10 فيصد اور محنت کش مزدور کی اجرت 50 هزار کی منظوری کی جائے اور التوا میں پڑے ہوۓ دیگر مسائل کے حل کیلۓ (1) سندھ بھر کے کلاس چھارم گریڈ 1 تا 4 کو سیکریٹریٹ طرز پر ٹائیم اسکیل دیا جائے
(2) منظور شدہ سمری جس میں 15 کیڈرز کو ٹائیم اسکیل کی منظوری فروری 2019 کو وزیر اعلئ سندھ نے دی اس کو محکمہ خزانہ سندھ کا دفتر فائیل الماریوں کی زینت بنا کر بند کردیا ہے جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے
(3) کالیج ایجوکیشن کے لئبارٹری اسسٹنٹ کو اپگریڈیشن یا اسکول ایجوکیشن طرز پر ٹائیم اسکیل دیا جائے.
(4) سندھ بھر کے پرائمری اساتذہ کو سروس اسٹرکچر دیکر انکی مایوسی ختم کی جائے
(5) مرنے کا شرط ختم کرکے بلوچستان حکومت کی طرز پر تمام ملازمین کو ریٹائرمنٹ وقت گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم یکمشت ادا کی جائے.
(6) ملازمین کو پینشن کا حق بحال کیا جائے جولائی 2024 سے نئے بھرتی ملازمین کی تنخواہوں سے کمیوٹیشن و پینشن کنٹریبیوشن کی کٹوتی بند کی جائے
ملک ایک ہے آئین پاکستان ایک ہے سکہ ایک ہے رہن و سہن ایک جیسا ہے تو تنخواہوں اور ملازمین کی مراعات میں تفریق کیوں اسکا مکمل خاتمہ کیا جائے
ایپکا شہید ساقی
ایم.اے بھرگڑی