یوم عاشورہ کے احتجاج نہیں دھرنا ٬ میری رائے ایک ہفتہ لانگ مارچ حیدرآباد سے پریس کلب کراچی تک مطالبات کی منظوری کیلئے

نا جھکنے والے ہیں نا بکنے والے 2007 سے ملازم تحریک اور جدوجھد میں شرکت کی ہے ملازمین کو رلیف ملا ہے اس میں قیادت کرنے والے قائدین کے اصول پسندی کو نزدیک سے دیکھا ہے اور تجربات سے کافی سیکھا ہے منافقین کے بدلتے چھرے بھی یاد ہیں
--------حلف دیتا ہوں---
میں میرل الطاف بھرگڑی بطور ایک ادنئ ورکر اور ملازم تنظیم کا نمائندہ اللہ کریم کو حاضر و ناضر جان کر قسم سے اقرار کرتا ہوں کہ میں ڈسپیئڑٹی رڈکشن الائوس کے حصول کیلۓ سندھ میں جدوجھد کرتا رہوں گا جب تک ایک گریڈ سے 22 گریڈ تک کے ملازمین کا سندھ حکومت نوٹیفکیشن جاری نہیں کرتی. اس سے پہلے اسلام آباد اور کراچی میں ہونے والی جدوجھد کا حامی رہا اور خود شرکت بھی ہے اور تنقید کو دیکھا اگر وفاق نہیں دیتا تو کیا سندھ کے ملازمین اس طرح متحرک ہوتے جواب ہوگا نہیں؟
میں ایک ملازم نمائندہ تنظیم کا عہدیدار کم سے کم اس مالی سال 2026-2025 میں %12+%38 برابر %50 رلیف منظوری کا حامی ہوں اور دیگر مطالبات کو بھی جدوجھد کرنے والے تنظیمی ورکر اور متاثر کیڈرز کے ساتھیوں کی شمولیت کی بنیاد پر انکی نمائندگی کے شرط پر حمایت اور جدوجھد کی جائے گی .
سندھ حکومت کو خطوط بھیج دئے گۓ ہیں اس پر تنظیمی سطح کی کوشش جاری رہی گی اس پر کوئی سودا نہیں -
.----++++++++++++ دیگر نمائندگان اور ورکرز کی شمولیت اور یقین دہانی متعلق ہمارے اس واٹس اپ نمبر 03318389360 پر اپنا نام شھر سے ضرور آگاہ کریں- اس بات پر سنجيدگي سے فیصلہ کرنا ہر ملازم پر لازم ہے- وسلام
ایم اے بھرگڑی
جنرل سیکریٹری
ایپکا شہید ساقی پاکستان