ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس جولائی 2025سے پینشن اصلاحات کے نام پر ملازمین کو مالی نقصان دینے والی پالیسی کے خاتمے اور پینشن کا حق بحال کرنے اور گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم ریٹائرمنٹ کے وقت بلوچستان طرز پر یکمشت ادائگی کی جائے
سندھ حکومت کی اعلئ اختیاریوں کو مطالبات کا تفصیلی خط
سندھ کے تمام ملازمین کا مشترکہ مطالبا ہےکہ تنخواہوں میں جولائی 2025 سے 50% فیصد اضافہ گیا جائے (جس میں گریڈ 1 تا 22 کے ملازمین کوDRA ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس %38 فيصد اور اعلان کردہ 12%بلاتفريق دیا جائے) اور مہنگائی کے تناسب سے پينشن میں اضافہ کرنے اور محنت کش مزدور کی اجرت کم سے کم 50 هزار کی منظوری دی جائے کیوں کہ مہنگائی٬ بجلی اور گیس کے بلوں پر بھاری ٹیکس لاگو ہیں جس کی وجہ سے عام محنت کش مزدور اور ملازمین طبقہ مالی طورپرسخت مشکلات کا شکار ہیں اور یہی مطالبا پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت محنت کش مزدورکی تنخواہ 50 ہزار روپیہ اور ملازمین کو مراعات اور فیصد تنخواہوں میں اضافہ 50% کا ہے اسی تناظر میں رلیف کا مطالبا ہے اور اگر ملازمين کو وفاقی حکومت کی طرز پر رلیف نہیں دیا گیا تو ملازمین اتحاد میں شامل تنظیموں نے تیسرے مرحلہ میں ملازمین کی نمائئدہ تنظیموں نے احتجاج کا پلان کیا ہے جبکہ ہم احتجاج نہیں یوم تشکر منایا چاہتے ہیں – مندرجہ بالا مطالبات کی منظور دی جائے اور ملازمین کی مایوسی کا خاتمہ کیا جائے-
جناب اعلی محکمہ فنانس سندھ اور دیگر محکمہ جات میں التوا میں پڑے ہوۓ دیگر مسائل کے حل کیلئے بھی احکامات جاری کئے جائیں-