پاکستان ریلوے کے ریٹائرڈ اور فوتی ملازمین کے ورثا اور امتحان پاس ملازمین کے پروموشن کے حوالے اعلئ اختیاریوں کو الگ الگ لیٹر
جناب وزیر اعظم پاکستان ٬ فیڈ رل وفاقی وزیر پاکستان ریلوے٬ چیئرمین پاکستان ریلوے اور سیکریٹری خزانہ حکومت پاکستان اور سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈ ویزن ٬ حکومت پاکستان اسلام آباد کو تفصیلی خط بھیج دئے ہیں
(1)
عنوان :- احکامات برائے چیف ایگزیکیوٹو آفیسر/جنرل مینیجر پاکستان ریلوے لاہور اور تمام ڈویزنل
سپرنٹینڈنٹ پاکستان ریلوے اور دیگر اعلئ افسران کہ ریٹائرڈ ملازمین اور فوتی ملازمین کے ورثاء کو کمیوٹیشن اور گریجوئٹی اور دیگر واجبات کی ادائگی جلد کی جائے-
(2)
عنوان :- احکامات برائے چیف ایگزیکیوٹو آفیسر/جنرل مینیجر پاکستان ریلوے ہیڈ کواٹر لاہور اور تمام ڈویزنل
سپرنٹینڈنٹ پاکستان ریلوے اور دیگر اعلئ افسران کہ تمام کورس پاس دفتری اور ٹیکنیکل ملازمین کو ترقی دی جائے- پاکستان ریلوے ھیڈ کواٹر لاہور اور ڈویزنل انتظامیہ کی ٹال مٹول وجہ کئی ملازمین سالوں سے پروموشن کے انتظار میں اور کئی ریٹائر ہوگئے جبکہ خالی آسامیاں موجود ہیں دفتری کام کیلئے ریٹائرڈ ملازمین کی خدمات حاصل کرنا رشوتخوری ہے اور دفتری کاموں میں من پسند افراد کا قبضہ گیری کی وجہ سے دفاتر کے اندر رشوت خوری کے عنصر کو رد نہیں کر سکتے –
پروموشن حق ہے خیرات نہیں!