APCA Header
آہم خبریں
کراچی: تمام سابقہ صوبائی صدور اور مرکزی قائدین و دیگر تنظیمی رہنماؤں سے عبوری باڈیز اور الیکشن کمیشن کی تشکیل کیلئے نام۔طلب کئے ہیں جلد مرکزی عبوری باڈی کا اعلان کیا جائے گا
حیدرآباد: مدت کے بعد یا اس سے پہلے غیر آئینی اعلامیہ یا خود ساختہ چیئرمین شپ اور ایگزیکٹیو باڈیز کی مدت کی توسیع کے بات سب غیر آئینی اور تنظیم دشمن باتیں ہیں
حیدرآباد: ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کی مرکزی و صوبائی باڈیز کی مدت 31/12/2025 کو ختم ہو چکی ہے ، جلد عبوری باڈی تشکیل دی جائے۔زیڈ اے شیخ
حیدرآباد: آئینی حق: پنشن کو آئینی آرٹیکلز کے تحت تحفظ حاصل ہے، جو زندگی، وقار، اور معاش کے حق سے منسلک ہے (پاکستان میں آرٹیکل 9 اور 14)۔ کمایا ہوا فائدہ: یہ سال بھر کی وفاداری کی خدمت کے لیے موخر معاوضہ ہے، نہ کہ کوئی انعام، تحفہ، یا آجر کا صوابدیدی عمل۔
کراچی: ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس کا مطلب ہے صوبائی ملازمین کو دن اور رات کا آسرا اس کا مقصد حکومتی ٹال مٹول ہے اور تنظیمیں اور انکے قائدین کے ساتھ ورکرز بھی خاموش تماشا ہیں تو سوتے رہو اور روتے رہو
جام شور: اپنی صفوں میں اتحاد اور اجلاس اور ہر سطح پر جدوجھد کی اشد ضرورت ہے اگر سوتے رہے گو تو روتے رہو گے ایک دوسری پر تنقید سے بہتر ہے جدوجھد کو تیز کیا جائے- ایپکا شہید ساقی
کراچی: ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس #DRA کا مطلب سندھ میں ملازمین کو دن اور رات صرف آسرا ہے باقی سندھ ایمپلائیز الائنس کی قیادت نے ملازمین کی امیدیں سمندر میں پھینک دی ہیں
رحیم یار خان: پنجاب کے ملازمین کے مسائل جلد حل کئے جائیں تین سالوں سے احتجاج اور حکومتی نمائندگان کی وعدے خلاف کی وجہ سے ملازمین میں سخت بیچینی ہے -عمر اعجاز وڑائچ رحیم یار خان
کراچی: ِاس تقریب میں ریلوے پاکستان کے ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ محترم محمود۔الرحمان لاکھو صاحب ، محترم ڈاکٹر عبدالصمد DMO کراچی ، میڈم آسیہ سومرو DPO, مسٹر سید قمر الدین APO اور ایپکا پاکستان شھید سندھ کے صوبائی صدر عابد حسین چانڈیو، ودیگر شامل تھے
کراچی: آج 29 نومبر 2025 کو ممتاز حال مہران ہوٹل کراچی میں مسٹر طفر علی برڑو ، ڈویژنل صدر ، ایپکا شہید پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کی خیر خوبی سے ریٹائرمنٹ حاصل کرنے پر پر وقار تقریب منقعد کی گئی ۔
For Membership

چلو چلو میرپورخاص 15 ستمبر 2025 اور حیدرآباد شھباز بلڈ نگ 16 ستمبر 2025 میں ملازمین اور وکرز بھرپور شرکت کریں

چلو چلو میرپورخاص 15 ستمبر 2025 اور حیدرآباد شھباز بلڈ نگ 16 ستمبر 2025 میں ملازمین اور وکرز بھرپور شرکت کریں
سندھ ایمپلائیز الائنس کے مطالبات کے اہم نقاط۔اور مقاصد جس کے لئے احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
****
چلو چلو شھباز بلڈنگ حیدرآباد چلو
16/9/2025
کو چلو بلا تفریق چلو بوقت 11بجہ صبح
آج 13 ستمبر 2025 حیدرآباد میں غیر معمولی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ حیدرآباد ڈویژن کے دفاتر میں دفتری کام مکمل بند کئے جائیں گے اور یہ کسی ایک ملازم کا مسئلہ نہیں سندھ کے 7 لاکھ تقریبا 50 ہزار ملازمین کے معاشی قتل کا مسئلہ ہے ۔
اسلئے احتجاج اور جدوجھد میں بلا تفریق بھرپور شرکت کرنی ہوگی اور کوئی ٹال مٹول نہیں کرنے ہے
ایپکا شہید ساقی کے ساتھی اور ہم خیال دوست مسٹر نیاز حسین خاصخیلی
+923063046951
مسٹر مسرور خشک ٹھٹہ
+92 321 2686938
مسٹر ندیم احمد آرائیں
+92 323 3575071
مسٹر نعیم احمد
+923332603090
مسٹر غلام نبی سیال
+923151377117
اور مسٹر امید علی آمڑو
+923003084628
سے رابطہ کریں۔
ہم سب کا سندھ حکومت سے مطالبہ ہے ڈسپیئرٹی رڈکش لائسنس وفاقی حکومت کی طرز پر منظور کیا جائے
اسکے علاوہ پینشن کے کالے قانون کا خاتمہ کیا جائے اور ملازم دشمن پینشن پالیسی سندھ حکومت واپس لے اور پینشن حق یے 1986 اور 2001 کو بحال کیا جائے پینشن خیرات نہیں پینشن کے معاملات 30 جون 2025 تک جس قانون پر عملدرآمد ہوتا رہا یے اسکو دوبارہ آئینی حق تسلیم کیا جائے اور بلوچستان حکومت کی طرز پر گروپ انشورنس اور بھبود فنڈ کی رقم یکمشت ریٹائرمنٹ کے وقت ادائگی کو منظور کیا جائے یہ اھم نکات ہے
ملازم اتحاد زندہ اباد۔
اسکے حصول کیلئے سندھ ایمپلائیز الائنس کی قیادت کے زیر احتمام 16 ستمبر 2025 کو شھباز بلڈنگ حیدرآباد سے گل سینٹر و جیم خانہ تک احتجاجی ریلی ہوگی اسکو کامیاب کرنے کیلئے حیدرآباد ڈویژن کے تمام ملازمین کو بلا تفریق بھرپور شرکت کرنے کی اپیل ہے ساتھیو دفاتر اور گھروں سے نکلنا ہوگا اور بھرپور احتجاج میں شرکت کو یقینی بنانے کی کوشش کی جائے ، ملازمین تنظیمیں سب ساتھ ہیں کوئی بہانہ نہیں چلے گا ۔
یاد رہے ملازمین کے دیگر اور محکماتی مسائل اتحاد میں شامل تنظیمیں اپنے اپنے فورم پر حل کرنے کے مجاز ہونگی۔