*لاہور : *پنجاب حکومت اور سرکاری ملازمین کے قائدین کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت*
آج مؤرخہ 5 نومبر 2025 پنجاب حکومت اور سرکاری ملازمین کے قائدین کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت ٬پنجاب ملازمین کے سلگتے مسائل پر کی میٹنگ زیر صدارت سینئر صوبائی وزیر لیبر جناب منشاء اللہ بٹ ہوئی اور دوسری بیٹھک 7/11/2025کو ہوگی۔ اس میٹنگ میں خالد جاوید سنگھیڑہ چیئرمین اگیگا پنجاب، رانا لیاقت علی سیکریٹری جنرل پنجاب ٹیچرز یونین پنجاب میڈم فائزہ راعنا جنرل سیکریٹری اگیگا اور باقی قائدین نے شرکت کی ۔
اطلاع کے مطابق میٹنگ میں اگیگا پنجاب اور ایپکا کی جانب سے حسب وعدہ اپنے تمام مطالبات وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ تک پہنچانے کیلئے صوبائی وزیر جناب منشاء اللہ بٹ کو پیش کر دیے گئے اس پر منظوری کیلئے زور دیا گیا
میٹنگ خوشگوار ماحول میں ہوئی ۔
آئندہ میٹنگ 7 نومبر 2025 جمعتہ المبارک کو ھو گی۔
تمام سرکاری ملازمین سے دعاؤں کی درخواست ۔ ان شاءاللہ تعالیٰ پنجاب کے سرکاری ملازمین کی کامیابی ہوگی۔
https://www.apcapk.com