APCA Header
آہم خبریں
کراچی: تمام سابقہ صوبائی صدور اور مرکزی قائدین و دیگر تنظیمی رہنماؤں سے عبوری باڈیز اور الیکشن کمیشن کی تشکیل کیلئے نام۔طلب کئے ہیں جلد مرکزی عبوری باڈی کا اعلان کیا جائے گا
حیدرآباد: مدت کے بعد یا اس سے پہلے غیر آئینی اعلامیہ یا خود ساختہ چیئرمین شپ اور ایگزیکٹیو باڈیز کی مدت کی توسیع کے بات سب غیر آئینی اور تنظیم دشمن باتیں ہیں
حیدرآباد: ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کی مرکزی و صوبائی باڈیز کی مدت 31/12/2025 کو ختم ہو چکی ہے ، جلد عبوری باڈی تشکیل دی جائے۔زیڈ اے شیخ
حیدرآباد: آئینی حق: پنشن کو آئینی آرٹیکلز کے تحت تحفظ حاصل ہے، جو زندگی، وقار، اور معاش کے حق سے منسلک ہے (پاکستان میں آرٹیکل 9 اور 14)۔ کمایا ہوا فائدہ: یہ سال بھر کی وفاداری کی خدمت کے لیے موخر معاوضہ ہے، نہ کہ کوئی انعام، تحفہ، یا آجر کا صوابدیدی عمل۔
کراچی: ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس کا مطلب ہے صوبائی ملازمین کو دن اور رات کا آسرا اس کا مقصد حکومتی ٹال مٹول ہے اور تنظیمیں اور انکے قائدین کے ساتھ ورکرز بھی خاموش تماشا ہیں تو سوتے رہو اور روتے رہو
جام شور: اپنی صفوں میں اتحاد اور اجلاس اور ہر سطح پر جدوجھد کی اشد ضرورت ہے اگر سوتے رہے گو تو روتے رہو گے ایک دوسری پر تنقید سے بہتر ہے جدوجھد کو تیز کیا جائے- ایپکا شہید ساقی
کراچی: ڈسپیئرٹی رڈکشن الائونس #DRA کا مطلب سندھ میں ملازمین کو دن اور رات صرف آسرا ہے باقی سندھ ایمپلائیز الائنس کی قیادت نے ملازمین کی امیدیں سمندر میں پھینک دی ہیں
رحیم یار خان: پنجاب کے ملازمین کے مسائل جلد حل کئے جائیں تین سالوں سے احتجاج اور حکومتی نمائندگان کی وعدے خلاف کی وجہ سے ملازمین میں سخت بیچینی ہے -عمر اعجاز وڑائچ رحیم یار خان
کراچی: ِاس تقریب میں ریلوے پاکستان کے ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ محترم محمود۔الرحمان لاکھو صاحب ، محترم ڈاکٹر عبدالصمد DMO کراچی ، میڈم آسیہ سومرو DPO, مسٹر سید قمر الدین APO اور ایپکا پاکستان شھید سندھ کے صوبائی صدر عابد حسین چانڈیو، ودیگر شامل تھے
کراچی: آج 29 نومبر 2025 کو ممتاز حال مہران ہوٹل کراچی میں مسٹر طفر علی برڑو ، ڈویژنل صدر ، ایپکا شہید پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کی خیر خوبی سے ریٹائرمنٹ حاصل کرنے پر پر وقار تقریب منقعد کی گئی ۔
For Membership

پینشن حق کا خاتمہ کیا جا چکا ہے جولائی 2024 کے بعد بھرتی ہونے والے ملازمین پر لاگو ہوگا

پینشن حق کا خاتمہ کیا جا چکا ہے جولائی 2024  کے بعد بھرتی ہونے والے ملازمین  پر لاگو ہوگا
سندھ کابینہ کے 16دسمںر2025 کے اجلاس میں ملازمین کی مراعات اور رلیف کی کوئی ایجنڈا شامل نہیں تھی مگر جولائی 2024 کے بعد بھرتی ہونے والے ملازمین اور اساتذہ یا دیگر ملازمین کو مستقبل میں
پینشن نہیں ملے گی تفصیلی فیصلہ مندرجہ ذیل ہے
گورنر سندھ 15 اکتوبر 2024 کو قانون ساز ادارے کے ایکٹ کے طور پر منظوری دی تھی اور سندھ کے ملازمین پر لاگو ہے جس میں 10 فیصد ماہانہ ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی کی جارہی ہے
سندھ۔
https://www.apcapk.com
سندھ ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن اسکیم کے لیے
پنشن فنڈ مینیجرز کا معاہدہ
کابینہ نے سندھ ڈیفائنڈ کنٹری بیوشن پنشن اسکیم 2024 کی منظوری دے دی
نئی پنشن اسکیم یکم جولائی 2024 کے بعد بھرتی ملازمین پر لاگو ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ
محکمہ خزانہ سندھ پنشن فنڈ مینیجرز سے معاہدہ کرے گا، کابینہ کو آگاہی
پنشن فنڈ مینیجرز ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ ہوں گے
اس اسکیم کے تحت پنشن فنڈ مینیجرز چار ذیلی فنڈز؛ منی مارکیٹ، قرضہ، ایکویٹی انڈیکس اور ایکویٹی کا انتظام کرینگے
قدرتی موت یا معذوری پر 10 لاکھ روپے انشورنس فراہم کی جائے گی
حادثاتی موت کی صورت میں 20 لاکھ روپے انشورنس کوریج دی جائے گی
انشورنس رقم میں سالانہ 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا، کابینہ کا بریفنگ