APCA Header
آہم خبریں
حیدرآباد: 4/4 الوداعی پارٹی میں مختلف رہنمائوں نے خطاب اور مسٹر نیاز کی خدمات پر اپیکا اور ریلوے محنت کش مزدور یونین نے ملازمین حقوق کیئے کام کرنے پر زور دیا ٬ منظور ملاح نے کہا کہ نیاز قیادت میں ریلوے میں جو مستقبل ریفرینڈ م ہو رہا ہے اس میں بڑی جیت حاصل ہوگی
حیدرآۃاد: 3/4 اپیکا شہید ساقی کے صوبائی صدراعجاز بہٹو٬ احسان علی مگسی٬ عندالغفور عباسی٬ غلام نبی سیال٬ عمران علی جکہرو٬ احسان عالمانی و دیگر شریک ہوئےاس موقعہ پر ساتھیوں نےپھولوں اور نوٹوں کے ہار پہنائے٬ سندھی ٹوپیوں کے تحفے اور سندھی اجرک اور لونگیان پیش کی گئی
حیدرآباد: 2/4 جس میں ریلوے محنت کش مزدور یونین رہنما و وکرز اور افسران نے شرکت کی اور مرکزی چیئرمین اپیکا شھید ساقی کے ذوالفقار علی شیخ و دیگر شریک ہوئےارو ایم اے بھرگڑی نے سندھی اجرک کا تحفہ اور اپیکا شہید ساقی جانب سے اعزازی شیلڈ دی
حیدرآباد: ایپکا پاکستان شہید ساقی کے مرکزی صدر نیاز حسین کو ٬ ریلوے محنت کش مزدور یونین کے رہنما منظور ملاح٬ مسٹر مٹھا خان خاصخیلی و دیگر نے ریٹائرمنت سے پہلے پالکی شادی ہال حیدرآباد میں الوداعی پارٹی دی گئی 1/4
حیدرآباد: مرنے کا شرط ختم کرکے گروپ انشورنس اور بہبود فنڈ کی رقم یکمشت ریٹائرمنت کے وقت ادا کی جائے ٬ 3 سے 6 ارب روپیہ حکومت کو سالانہ بچت ہوتی ہے- ایپکا شہید ساقی سندھ
اسلام آباد: دونوں اب بنیادی تنخواہ میں مستقل طور پر شامل ہو گئے ہیں، جو 1 جولائی 2026 سے لاگو ہو گی۔ 2023 اور 2024 کے ایڈہاک الاؤنس ابھی بنیادی تنخواہ سے باہر ہیں مندرجہ بالا تنخواہوں میں اضافہ صرف ملازمین کے احتجاج کو دیکھتے ہوئے کیا اس احتجاج کی قیادت اگیگا کے رہن
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے بجٹ کے حصے کے طور پر دو موجودہ ایڈہاک ریلیف الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ کے ڈھانچے میں ضم کرنے کی منظوری دی۔ یہ ہیں: ARA-2022: بجٹ 2022-23 میں 15 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس دیا گیا ARA-2025: بجٹ 2025-26 میں دی
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے بجٹ کے حصے کے طور پر دو موجودہ ایڈہاک ریلیف الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ کے ڈھانچے میں ضم کرنے کی منظوری دی۔ یہ ہیں: ARA-2022: بجٹ 2022-23 میں 15 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس دیا گیا ARA-2025: بجٹ 2025-26 میں دی
اسلام آباد: رحمان باجواہ کی قیادت میں دہرنا جاری ہے ملازمین کے مسائل کا حل حکومت کی مجبوری ہے کیوں ہزاروں کی تعداد میں ملازمین پارلیامنٹ ہائوس کے سامنے کہڑے ہیں رحمان باجواہ اس وقت ملازمیں کے اتحاد کی ضمانت ہے دوکھہ نہیں ہوگا دھرنا جاری ہو سکتا ہے اگر حکومت مزید ٹال
کراچی: آج 12 جون 2026 کو رحمان باجواہ کی قیادت میں پارلیامنٹ ہائوس کے سامنے دہرنا کرنے والے تمام ملازمین کی جرآت اور جدوجھد کو سلام ہے
For Membership

عبوری باڈی کیلئے نام طلب

عبوری باڈی کیلئے نام طلب
محترم.ساتھیو,
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب بخوبی واقف ہیں کہ ہمارے تنظیمی نمائندگی کیلئے نوٹیفکیشن میں عھدے کی مدت ختم کی تاریخ صاف صاف درج ہے اگر کسی کے نوٹیفکیشن میں تاریخ درج نہیں ہے تو تمام ایپکا گروپ کے منشور میں ایگزیکیوٹو باڈی کی مدت کے خاتمہ ذکر موجود ہے .
ہم دوسرے گروپ کی بات نہیں کرتے ہیں مگر ایپکا پاکستان شہید ساقی کے مرکزی ایگزیکیوٹو باڈی کی مدت 31/1/2025 کو ختم ہو چکی ہے اس سے پہلے صوبائی اور دیگر سطح کے عھدوں کی.مدت کو بھی 31/12/2025 تک توسیع کی گئی تھی اسکے بعد مرکزی اور صوبائی و ڈویزنل سطح پر عبوری باڈی کیلئے نام طلب کئے گئے تھے سندھ, بلوچستان اور خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر یا چیئرمین نے نام دئے ہیں ور مزید بلوچستان کے ساتھی مشاورت کرکے جلد اپنے فیصلہ سے اگاہ کرین گے اور آنے والے ہفتہ میں عبوری باڈی اور صوبائی سطح پر کچھ ساتھیوں کے نام پر مشتمل نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا اور ایکشن کمیٹی کے نام بھی تجویز کئے جاچکے ہیں تنظیم کی بہتری کیلئے کام جاری ہے
میں سابق صوبائی صدر مسٹر شھباز چھٹہ کو ایک مرتبہ دوبارہ اس گروپ یا دیگر گروپ اور شوشل میڈیا کی توسط سے نام بھیجنے یاتجویز کرنے کی گذارش کرتا ہوں . مسٹر شھباز بھائی کی جدوجھد ملازمین کیلئے قابل تعریف ہے
تمام ساتھیوں کو اگاہ کرنے کی بھی ضرورت ہے مرکزی چیئرمین کی موجودگی میں سابق مرکزی صدر سجاد سرائکی کی خود ساختہ , من پسندی سے مرکزی چیئرمین کے عھدے کا چناؤ کرنا چاہتا یسا عمل.ملازم دوستی نہیں ہے نا تنظیم کا منشور اور قوائد و ضوابط اسکی اجازت دیتا ہے.
مرکزی سطح کے تمام ساقہ ساتھی اپنا یا کسی دوسرے ساتھی کا نام نمائندگی کیلئے تجویز کریں.
میرا مرکزی سیکریتری جنرل کا عھدہ تنظیم کی امانت ہے میں اپنے عھدے سے داستبرادر ہو چکا ہوں کوئی دعوئ یا تجویز. نہیں مگردوسرے ساتھی کو بھی حق دینا چاہیے اسکو عھدہ دیا جائے گا
وسلام
ایم اے بھرگڑی