تمام ملازمین کو مبارک کہ تنخواہوں کے اسکیل روائیز کئے گئے
No Image or PDF Available
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے بجٹ کے حصے کے طور پر دو موجودہ ایڈہاک ریلیف الاؤنسز کو بنیادی تنخواہ کے ڈھانچے میں ضم کرنے کی منظوری دی۔ یہ ہیں:
ARA-2022: بجٹ 2022-23 میں 15 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس دیا گیا
ARA-2025: بجٹ 2025-26 میں دیا گیا 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس
دونوں اب بنیادی تنخواہ میں مستقل طور پر شامل ہو گئے ہیں، جو 1 جولائی 2026 سے لاگو ہو گی۔ 2023 اور 2024 کے ایڈہاک الاؤنس ابھی بنیادی تنخواہ سے باہر ہیں
مندرجہ بالا تنخواہوں میں اضافہ صرف ملازمین کے احتجاج کو دیکھتے ہوئے کیا اس احتجاج کی قیادت اگیگا کے رہنما مسٹر رحمان باجواہ اور دیگر قائدین کررہے تہے ٬ سخت گرمی میں ملازمیں بلوچستان٬ خیبرپختونخواہ٬ آزاد جموں کشمیر ٬گلگت بلتستان اور پنجاب کے اساتذہ اور کلریکل اور نان کلریکل ملازمین کی نمائندہ تنظیمیں شامل تہی