مرنے کا شرط ختم کرکے گروپ انشورنس اور بہبود فنڈ کی رقم یکمشت ریٹائرمنت کے وقت ادا کی جائے ٬ 3 سے 6 ارب روپیہ حکومت کو سالانہ بچت ہوتی ہے
سندھ ملازمین ساتھیو ٬ سوتے رہٗو اور روتے رہو٬
ملازمین اور تنظیموں کے رہنما مشترکہ مسائل کے حل کیلئے متحد نہیں بڑی تنظیمیں کسی اسپانسر کی تلاش میں ٬ مختلف اجلاس اور مختلف چھرے اور مختلف اعلان اور پریس بیان سے خود کو زندہ رکہنے کی کوششوں سب مصروف ہیں
10 جون 2026 کو وفاقي بجٽ پيش گيا اور رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے اسکیل روائیز کئے اور ایڈہاک 7 فیصد کا اعلان کیا گیا ہے شوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے ایک تجزیہ ہے کہ سندھ حکومت گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اور گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے پر غور کر رہی ہے ٬ اسکیل روائیز اور کنوینس اور دیگر مراعات وفاقی کی طرز پر دئے جائیں گے
ہمارا مطالبا ہے کہ مرنے کا شرط ختم کرکے گروپ انشورنس اور بہبود فنڈ کی رقم یکمشت ریٹائرمنت کے وقت ادا کی جائے ٬ 3 سے 6 ارب روپیہ حکومت کو سالانہ بچت ہوتی ہے ۔
ایپکا شہید ساقی اور انکے ساتھ ہمدرد تنظیمی رہنمائوں نے 8 جون 2026 کو 11 نکاتی مطالبات حکومت سندھ کی اعلئ اختیاریوں تک پنہنچا دئے ہیں
ہماری تجویز ہے سندھ کے ملازمین اگر چاہتے ہیں کہ رلیف ملنا چاہئے تو پر امن احتجاج پریس کلب کراچی کو 16 جون یا 17 جون 2026 جس دن حکومت بجٹ پیش کرے میگا احتجاج کیا جائے
ایپکا پاکستان شھید ساقی