آہم خبریں
حیدرآباد: نامینشین فارم هر سطح کے لۓ دیا جا سکتا هے مشاورت اور قیادت کے فیصله کےمطانق نوٹیفکیشن جاری کیا جاۓ گا۔ ساتھی اجلاس طلب کریں اور ایک دوسرے کے ساتھ مشاورتی عمل کر جاری رکھیں
حیدرآباد: تمام ساتھی بخوبی واقف هیں سندھ میں ڈویزنل اور اضلاع میں چناٶ کرنا هے اسکے بعد صوباٸی ایگزیکیوٹو باڈی کی مستقل باڈی کا چناٶ یا مشاورت سے باڈی تشکیل کا کام 31/12/2026 سے پهلے مکمل کرنا هوگا ۔دیگر صوبوں میں اس طرح کا عمل شروع کرنا هے
حیدرآباد: ہمارے محکماتی مطالبات 1۔ محکمہ کالج ایجوکیشن اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈائریکٹر فنانس اور ڈائریکٹر ہیومن ریسورسز (HR) سمیت متعلقہ انتظامی عہدوں کے ریکروٹمنٹ و پروموشن رولز کو، جہاں زیرِ التوا ہوں، جلد مکمل کرکے منظور اور نوٹیفائی
حیدرآباد: حکومتِ سندھ سے عملی اقدامات کا مطالبہ - 15 دن کے اندر: اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے۔ - 30 دن کے اندر: متعلقہ محکموں سے آسامیوں، سینیارٹی، کوٹے اور زیرِ التوا کیسز کی تفصیلات حاصل کی جائیں اور تمام سطح پر پروموشن کۓ جاٸیں
حیدرآباد: ہر محکمے میں منسٹریل و کلریکل اسٹاف کے سروس رولز، منظور شدہ آسامیوں، خالی عہدوں، ترقیاتی کوٹے، سینیارٹی لسٹوں اور زیرِ التوا پروموشن کیسز کا محکمہ وار جائزہ لیا جائے۔ جہاں ترقیاتی قواعد نامکمل یا غیر واضح ہوں، انہیں قانونی تقاضوں کے مطابق مکمل کیا جائے۔
کراچی: سیکریٹری کالج ایجکویشن نے کچھ دنوں کی تاخیر کے بعد 28/09/2026 کو سینیئر کلرس کو بطور اسستنٹ گریڈ 16 میں پروموشن کرنے کا لیٹر جاری کیا ہے
کراچی: آج ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کراچی ڈویزن کے صدر عبدالغفور عباسی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سندھ اسیمبلی کے اسپیکر سید اویس قادر شاہ سے ملاقات٬ ملازمین کے مسائل پر بات چیت کی گئی
کوٹری: ایپکا پاکستان(شهید ساقی) کے غیر معمولی بیٹھک میں مرکزی چیٸرمین,مرکزی صدر,صو باٸی صدر اور جنرل سیکریٹری ودیگر کے متفقه فیصله کے تحت مسٹر عابد حسین چانڈیو کو ایپکا پاکستان(ساقی)سندھ کا سرپرست اعلٸ مقرر کرنے کی منظوری دی گٸی
کراچی: کراچی کے مرکزی اور صوباٸی قاٸدین 17اگسٹ 2026 کو ایس ایم ساٸنس کالج صدر کراچی میں دو بجه کے اهم اجلاس میں شرکت کرکے تنظیمی سازی اور کراچی ڈویزن اور اضلاع اور دیگر سیکٹر کی تشکیل نو اور راۓ اقر انتخاب سے باڈی کی تشکیل خود کریں
حیدرأباد: پاکستان کی یوم ازادی مبارک
For Membership

مسثر غلام نبی سیال کو تاحیات ممبر شپ کی شیلڈ دی گئی

مسثر غلام نبی سیال کو تاحیات ممبر شپ کی شیلڈ  دی گئی
سرپرست اعلئ اپیکا پاکستان شہید ساقی مسٹر غابد حسین [چانڈیو٬ مرکزی وائیس چیئرمن ایم اے بھرگڑی تاحیات ممبر شپ شیلڈ مسٹر حاجی غلام نبی سیال کو پیش کررے ہیں