Group Insurance & BF

We demanded from Government of Sindh & Authorities Concerned to notify early

Demand for Equal Pay and Allowance

We are demanding from Federal as well as Provincial governments (s) to accept the genuine demand which is pending with Federal and Provinces for long

GENERAL DEMANDS

Demand of APCA (Shaheed Saqi) Pakistan

حکومت پاکستان اور صوبائی حکومت کی اعلئ اختیاریوں سے مطالبا ہے سول ملازمین کے ساتھ ہونے والی معاشی ناانصافی کا خاتمہ کیا جائے - مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں اور رلیف میں ۲۰۰فیصد اضافہ کیا جائے اور عدلیہ و دیگر سیکٹر کی طرز پر ہائوس ہائرنگ کے برابر ہائوس رینٹ الائونس دیا جائے اور ٹائیم اسکیل پروموشن منظور کیا جائے

APCA Demands

Workers Convention at Karachi Sindh held on 14/12/2002

جنگ رہے گی جنگ رہے گی جب تک جنتا تنگ رہے گی ظلم اور ناانصافي کے خلاف مسلسل جدوجہد کرنے پر ورکرز کے تمام شرکا نے مشترکہ جدوجھد کرنے پر اتفاق کیا گیا کریں۔ ایپکا پاکستان ( شہید ساقی) سندھ کے ورکرز کنوینشن تقریب کے مہمان خاص جناب سعید غنی صوبائی وزیر محنت اور افرادی قوت سندہ کسی مجبوری کی وجہ پروگرام میں نہیں آئے - ورکرز کنوینشن تقریب کی صدارت سجاد سرائکی مرکزی صدر ایپکا پاکستان (شہید ساقی) کی ہوا- مرکزی ٬ صوبائی ٬ ڈویزنل اور ضلعی نمائندگان اور ورکرز نے بہرپورشرکت کی اور تمام مطالبات کی منظوری کیلئے جدوجھد کرنے پر اتفاق کیا گیا اور اگر مزید ٹال مٹول جاری رہی تو جنوری 2023 میں احتجاج اور جدوجھد کا شیڈول جاری کیا جائے- محمد کریم سملانی صوبائی صدر اپیکا پاکستان (شہید ساقی) بلوچستان ٬ مولا داد اچکزئی چیئرمن بلوچستان٬ صوبائی صدر سندھ عابد حسین چانڈ یو٬ صوبائی جنرل سیکریٹری عبدالرزاق رند ٬ سید توقیر شاھ ٬ ننثار احمد سملانی٬ عبدالعلی کاکڑ٬ نیاز حسین خاصخیلی٬ میر محمد پالاری٬ محمد حسن ٹانوری ٬ حیدراباد نعیم احمد خان٬ امجد علی بروہی جھانگیر میمن؛ اعجاز علی بھٹو؛ ممتاز علی چاچڑ٬ غلام رسول سانگھڑ ؛ عبدالحفیظ عباسی ؛ خورشید بھائی, مدثر خان و دیگر قائدین نے خطاب کیا۔ شرکاء میں نیاز خاصخیلی , محمد صدیق , کامرا خان, ملک خورشید احمد قادری, ڈویژنل صدر میرپورخاص مظہر عباسی, کراچی ڈویژن کے صدر عبدالغفور عباسی ۔ مسرور خشک ؛ و دیگر عھدیداران و تنظیمی نمائندگان نے شرکت اور محکماتی مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا ۔ کنوینشن کی تقریب کا اغاز تلاوت کلام پاک محترم قلمتی نے کیا۔ نعت و حمد کا ہدیہ حبیب پالاری اور عبدالحفیظ عباسی نے پیش کیا ۔ پہلے مرحلہ میں اسٹیج سیکریٹری کے فرائض ایم اے بھرگڑی مرکزی سیکریٹری جنرل بعد طاہر شیخ جنرل سیکریٹری ایپکا شہید ساقی میرپورخاص اور عبدالحفیظ عباسی صدر ایپکا خیرپور میرس نے دئے اور مندرجہ ذیل اہم مسائل کو حل کرنے کا شرکاء نے مطالیا کیا گیا اور تمام شرکا نے ہاتھ اٹھاکر نعروں کی گونج اپنے مطالبات کی حمایت اور منظوری کے اعلئ اختیاریوں سے باربار مطالبا کرتے رہے۔مطالبات میں شامل  مرنے کا شرکت ختم کرکے گروپ انشورنس و بھبود فنڈ کی رقم بلوچستان حکومت کی طرز پر رٹائرمنٹ کے وقت ادا کی جائے اور مہنگائی کے تناسب سے پینشنرز کی پینشن میں اضافہ کرنے کی اشد ضرورت ہے – BF بھبود فنڈ کو GP Fund میں شامل کرکے ادائگی کی جائے۔ کالیج ایجوکیشن سندھ میں لئبارٹری اسٹنٹ کی جلد اپگریڈ یشن کی جائے اور کراچی ریجن میں کریکل اسٹاف کے جلد سے جلد پرومویشن کئے جائیں محکمہ اریگیشن ٬ ورکس سروسز٬ ایجوکیشن ورکس اور بلڈ نگ ڈپارٹمںت ٬ پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ و دیگر کے اکائوںٹس کلرکس کی جلد گریڈ 15 میں اپگریڈ یشن کی جائے۔ وفاقی کلریکل اسٹاف کی جلد صوبوں کی طرز پر اپگریڈیش کی جائے اور محکمہ ریلوے پاکستان میں UDC اپرڈویزن کلرکس کا کورس P-29 ٬ ہیڈ کلرک کا کورس P-27 ٬ آفیس سپرنٹینڈ ینٹ کا کورس P-71 کو ختم کیا جائے- ملک بہر کے کمشنرز٬ ڈپٹی کمشنرز اور اسٽنٽ کمشنرز اور تحصیلدار کے دفاتر میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرنے والے سپرنٹینڈنٹ کو بطور اسٹنٹ کمشنر و دیگر پوسٹوں پر ترقی دینے کیلئے مناسب کوٹہ مختص کیا جائے اور بلوچستان کے ڈویژن سبی میں کمشنر دفتر میں کلریکل اسٹاف کی 16-14 پوسٹیں خالی ہیں مگر ملازمین 25 سالوں سے ترقی کا انتظار کررہے ہیں ۔ ایپکا پاکستان شہید ساقی کی قیادت نے مطالبا کیا جلد DPC کرکے کلریکل اسٹاف کے پروموشن کئے جائیں۔ تمام صوبائی حکومتیں بشمول سندھ حکومت ملازمین کی مراعات میں یکسانیت کی بنیاد پر ملنے والی مراعات اور تنخواہوں میں تفریق کا خاتمہ کرتے ہوئے تنخواہوں میں ٪200 فیصد کا اضافہ کیا جائے جس طرح وفاق ٬ پنجاب اور سندھ میں افسران کو ایگزیکیوٹو الائونس دیا جارہا ہے -  مہنگائی کے تناسب سے میڈیکل اور کنوینس الائونس میں ٪100 فیصد اضافہ کیا جائے  ھائوس ہائرنگ کے برابر ہائوس رینٹ الائونس میں اضافہ کیا جائے یا ایپکا کی تجویز کردہ ہائوس رینٹ الائونس کی منظوری دی جائے- پروموشن حق ہے خیرات نہیں! مساوی بنیادوں پر عدلیہ طرز پر اپگریڈ یشن ٬ ٹائیم اسکیل پروموشن ٬ یوٹیلٹی الائونس و دیگر مراعات کی جلد منظوری دی جائے- ہر سطح و کیڈرز کے ملازمین میں سخت بیچینی ھے۔ تمام محکمہ جات میں افسران کی طرز پر ہر ملازم – ٹیکنیکل و نان ٹیکنیل اور دفتری ملازم بشمول کلاس چھارم کے ملازمین کو 12-7-5 سال سروس مکمل کرنے پر پروموشن کا حق دیا جائے اور قوائد و ضوابط کے تحت سینیارٹی ہر محکمہ میں جاری کی جائیں۔ محکمہ صحت میں 30 سالوں سے سینیارٹی پر پروموشن نا کرنا ایک بڑی ناانصافی ہے- من پسندی اور اقرباپروری کی بنیادوں پروموشن رشوت کا منہ بولتا ثبوت ہے اور محکمہ صحت میں سینیارٹی ریجن بنیاد پر کرکے جلد پروموشن کئے جائیں۔  سال 2012 سے کلاس چہارم گریڈ 1 تا 4 کے تمام محکمہ جات کے ملازمین کو ٹائیم اسکیل پروموشن میں رکاوٹ نا انصافی ہے اور محکمہ فنانس سندھ اس میں بڑی رکاوٹ ہے-  سندھ بہر کے ملازمین کو بلا تاخیر GPF سلپس جاري کرنے اور ضلعی اکائونٹس آفسیز میں پنیشن و دیگر ادائگیوں پر رشوتخوری کا مکمل خاتمہ کیا جائے-  سندھ بھر کے تمام کانٹریکٹی ملازمین کو ریگیولر کیا جائے اور گریڈ 1 تا 4 کی تمام بھرتیاں مستقل بنیادوں پر جلد کی جائیں - ڈپٹی کمشنرز کی سربراہی میں انٹرویوز ھو چکے ہیں جلد بھرتیاں کی جائیں۔  محکمہ زکوات و عشر و دیگر مختلف محکمہ جات کے ملازمین کے سروس اسٹرکٹچر منظور کرکے انکو تمام سرکاری مراعات دیں جائیں_  محکمہ اسکول ایجوکیشن میں اکائونٹس افیسرز کے پروموشن میں ٹال مٹول کا خاتمہ کیا جائے جلد ڈی پی سی DPC کرکے ملازمین کی بیچینی کو جلد ختم کیا جائے- کشمور کندھ کوٹ میں جونیئر کلرکس کی سینیارٹی Date of Appointment 2009 سے شمار کرکے جلد کلرکس کے پروموشن کئے جائیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ میں انسانی ھمدردی کا نام لیکر گریڈ 14 کے اساتذہ کو گریڈ 16 کی پوسٹ اسسٹنٹ پر بھرتی غیرقانونی ہے اسکو روکا جائے  محکمہ پایولیشن سندھ میں میل موبلائیزر کو جلد سے جلد 11-09 گریڈ میں اپگریڈ کیا جائے ۔ میل اور فیمیل FWC, FWW, FWA کی جلد اپگریڈ یشن کی جائے  ایگریکلچر ریسرچ کے ملازمین کے جلد پرومیشن کئے جائیں اور رہائشی کالونیوں کے کواٹرز کی جلد مرمت کرانے کی اشد ضرورت ہے ۔  امتحانی بورڈ میرپورخاص کے ملازمین کی تنخواہوں کی جلد ادائگی کی جائے۔ بورڈ چیئرمین و سیکریٹری و دیگر کی کرپشن کی وجہ سے امتحانی بورڈ میرپورخاص مالی بحران کا شکار ہے کرپشن کی اعلئ سطح تحقیقات کی جائے۔  کنوینشن میں فوتی ملازمین کی پینشن کیس و دیگر جائز کام میں رکاوٹی رشوتخوری کرنے والوں کے خلاف سخت نعرے بازی کرتے ھوئے کہا کہ جام شورو ایجوکیشن میں ایک کلارک کے کیس کو تین سالوں سے الماری میں بند رکھنا رشوتخوری ھے۔ محکمہ سیاحت و ثقافت میں مرحوم محمد شاھد مارکر گریڈ 5 کے ملازم اینٹیکیوٹیز اور آرکیالوجی کراچی کا انتقال 10 جولائی 2022 میں ھوا مگر ڈاریکٹر فتاح شیخ اور اسکے دفتری ملازم دشمن فوتی ملازم کی نا پینشن کرا سکے ہیں کا 365 دن Leave Encashment ; بھبود فنڈ , گروپ انشورنس , گریجویٹی ۔ فنانشل اسسٹنس و دیگر رلیف کا کوئی کام نا کرنا اور فوتی ملازم کے ایک فرد فوتی کوٹہ پر بھرتی کے کاغذات کو روکنا بڑی ناانصافی ھے ۔ اسطرح کے فوتی ملازم میں رشوتخوری سے سیکریٹری سیاحت و ثقافت و نوادرات حکومت سندھ کیوں غیر واقف ہیں رشوتخوری کو روکنے کا کوئی قانون نافض العمل کیوں نہیں ھوتا ۔ ڈاریکٹر فتاح شیخ کا دفتری ھیڈکواٹر حیدرآباد ہے موبائیل سروس دفتر اور کیمپ آفیس کے نام پر ہیڈکواٹر کے دفتر سے غیر حاضری غیر قانونی ہے مگر ملازمین کو رلانا ہے دفتری بجٹ جیبوں ڈ النی ہے ۔ افسوس صد افسوس۔ اجلاس میں مختلف نمائندگان نے مختلف محکماتی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی اور کنوینشن کے شرکاء کی مشترکہ فیصلہ اور مطالبے پر جلد سے جلد حکومت کو خطوط بھیجنے کا فیصلا کیا گیا ۔ ایپکا پاکستان شہید ساقی

Throughout Country Double standards should be eliminated in employee Relief (Salary & Upgradation)

ملک بہر کی ملازمین کی مراعات میں برابری کیا جائے مہنگائی تناسب سے تنخواہوں میں 200 فٗصد اضافہ کیا جائے

REQUEST FOR ISSUANCE OF OFFICE MEMORANDUM REGARDING INCENTIVE OF HIGHER GRADE ON THE BASIS OF TIME SCALE TO EMPLOYEES OF BPS 1- TO BPS-16/17-18 LIKE PRIVATE SECRETARIES, UP-GRADATION AS LIKE OF COURT EMPLOYEES.

In the light of facts mention in letter and best interest of employees/Ministerial Staff , Technical & Non-Technical Staff, it is therefore requested to higher Authorities to take necessary action by issuance necessary directions to the Authorities concerned to allow benefits of Time Scale Promotion, Up-gradation , Promotion and redress the above issues at the earliest possible, accordingly. THANKS. FOR ALL PAKISTAN CLERKS ASSOCIATION

Demand of APCA Pakistan Shaheed Saqi 2023

The Federal as well Provincial Government's policy of eliminating double standard of employee benefits and relief has failed. Due to which there is a lot of frustration among the low paid government employees across the country, therefore we demanding from #GoP as well as Provincial Government 2.00% increase in salaries should be accorded on the basis of parity.

200% Increase Salary & Pension Due High Inflation

مملکت خداداد پاکستان میں مہنگائی %300 فیصد سے زیادہ ھے عام آدمی اور سول ملازمین کو سخت مشکلات کا سامنا ھے ۔ جب کہ وفاق اور صوبائی سطح پر گریڈ 17 تا 22 کے افسران کو %150 فیصد سیکریٹریٹ و دیگر افسران کو ایگزیکیوٹو الائونس اور دیگر مراعات دی جاتی ہیں - عدالت عظمیٰ اور سیکریٹریٹ سطح کے ملازمین کو مختلف ناموں سے الائونسز دئے جاتے ہیں اس لئے ھمارا مطالبا ھے کم سے کم سول ملازمین کی تنخواہوں اور پینشنرز کی پینشن میں %200 فیصد اضافہ کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ بلا تاخیر منظوری دی جائے۔ ایپکا پاکستان شہید ساقی www.apcapk.com

REQUEST FOR INCREASING SALARIES , HOUSE RENT ALLOWANCE, MEDICAL ALLOWANCE, CONVEYANCE ALLOWANCE AND OTHER RELIEF AS ANALOGY OF COURT AND SECRETARIAT’S EMPLOYEES.

IRO MIAN MUHAMMAD SHAHBAZ SHARIF, ESQ, HONOURABLE PRIME MINISTER OF PAKISTAN IRO Muhmmad Kamran Khan Tessori, Governor Sindh, Kracch The Secretary Establishment, Government of Pakistan, @ Islamabad The Federal Secretary Finance, Government of Pakistan @ Islamabad The Honourable Chief Minister, Govt.of Sindh,@ CM's House Karachi The Honourable Chief Secretary, Government of Sindh, Karachi The Honourable Chief Minister, Government of Balochistant @ Quetta. The Hopnourable Chief Minister, Government of KPK, @ Peshawar. The Honourable Chief Minister, Government of Punjab @ Lahore. The Honourable Chief Minister, Government of Gilgit Biltistan @ Gilgit IRO, MUHAMMAD USMAN CHACHAR, The Chief Secretary, AJK Block No. 2, New Civil Secretariat, Chatter Domail, Muzaffarabad, AJK. We would like to draw your kind attention towards non-acceptance of APCA Genuine Demands ( details are as under) which are pending Provincial /Federal Government since long, although Committees were constituted from time to time & Government Authorities principally agreed with employees genuine demands on the subject mentioned above, but Civil Servants have been financially neglected , due to which Government Employees take the path of protest only for betterment of their children future and we do not want our employees on protest in difference cities and Government work will be affected and Government will be defamed .

Protest against Inflation & for increasing Salary by 200%

احتجاج احتجاج اور سخت مشترکہ احتجاج! ڈالر ؛ پیٹرول - بجلی اور دیگر خوردنی اشیاء کی قیمتوں میں بار بار اضافے کی وجہ سے ملازمین اور پینشنرز کی پینشن میں اضافہ لازم ہونا چاہئے ۔ موجودہ صورتحال میں قیمتوں کے بڑھنے سے تنخواہیں اور الائونس بہت کم ہیں اور ریٹائرمنٹ کے وقت پیشن میں بھی بھت کمی آگئی ہے۔ ماھ مئی 2023 ملازمین اور پینشنرز کی مشترکہ جدوجھد کا ماھ ھونا چاہے۔ اگر عدلیہ - سیکریٹریٹ و دیگر افسران کو %150 فیصد ایگزیکیوٹو الائونس؛ ھائوس ھائرنگ میں 4 مرتبہ اضافہ , یوٹلٹی الائونس میں بار بار اضافہ اور جوڈیشل الاؤنس و دیگر مراعات سے حکومت خزانہ میں کمی نہیں تو سول ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑی تفریق کیوں؟ اسلئے ھمارا مطالبا ھے کہ پہلے مرحلہ میں %200 فیصد تنخواہوں اور اسی تناسب سے پینشن میں اضافہ کیا جائے دیگر صورت میں دما دم مست قلندر ھوگا ۔ ایپکا پاکستان شہید ساقی www.apcapk.com

APCA DEMANDS FROM FEDERAL AS WELL AS PROVINCIAL GOVT. (ALL) TO REVIEW AGAIN RELIEF FOR EMPLOYEES & PENSIONERS

The government of Pakistan and Sindh and other Provincial Governments should review the relief of employees. The main reason is the increase in the dollar's value and inflation. On the other hand, an increase in daily allowance and payment of orderly and additional charge allowance or increase in out-of-station amount will not give any relief to the general employees and the employee organizations have made no such demand. This relief is a failed attempt to promote favoritism and nepotism and reinforce double standards, further increasing corruption in offices across Pakistan.

APCA DEMANDS FROM FEDERAL AS WELL AS PROVINCIAL GOVT. (ALL) TO REVIEW AGAIN RELIEF FOR EMPLOYEES & PENSIONERS

APCA DEMANDS FROM FEDERAL AS WELL AS PROVINCIAL GOVT. (ALL) TO REVIEW AGAIN RELIEF FOR EMPLOYEES & PENSIONERS

APCA DEMANDS FROM FEDERAL AS WELL AS PROVINCIAL GOVT. (ALL) TO REVIEW AGAIN RELIEF FOR EMPLOYEES & PENSIONERS

APCA DEMANDS FROM FEDERAL AS WELL AS PROVINCIAL GOVT. (ALL) TO REVIEW AGAIN RELIEF FOR EMPLOYEES & PENSIONERS

APCA DEMANDS FROM FEDERAL AS WELL AS PROVINCIAL GOVT. (ALL) TO REVIEW AGAIN RELIEF FOR EMPLOYEES & PENSIONERSAPCA DEMANDS FROM FEDERAL AS WELL AS PROVINCIAL GOVT. (ALL) TO REVIEW AGAIN RELIEF FOR EMPLOYEES & PENSIONERS

Struggle is better than sleeping

Protest Protest Protest against injustice As long as Janata is tight Until then, the struggle will continue! There will be struggle Continue!

Protest Protest Protest against injustice As long as Janata is tight Until then, the struggle will continue! There will be struggle Continue!

Struggle is better than sleeping !

Struggle is better than sleeping !

Protest Protest Protest against injustice As long as Janata is tight Until then, the struggle will continue! There will be a struggle Continue!

پنجاب حکومت وفاق کی طرز پر تنخواہوں اور پینشن میں اضافہ کریں دیگر صورت میں احتجاج جاری رہے گا -ایپکا

پنجاب کی عبوری حکومت کی بےحسی کے خلاف ملازمین و پینشنرز دو دن سے احتجاج کررہے ہیں مگر حکومت ناکام نظر آرہے ہیں جب تک جنتا تنگ رہی رہی یہ حقوق کی جنگ جاری رہی گی۔ جاری رہی گی مطالبات جلد تسلیم کئے جائیں مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری ھوگا @cmopunjabpk @CS_Punjab @pmln_org

لاہور میں ملازمین اور پینشنرز کا بڑا احتجاج جاری

Protest in Punjab against Leave Encashment and Pension New amendments in Punjab

پنجاب بہر کے ملازمین پینشن اور لیوانکیشمنٹ رولز کے خلاف سراپا احتجاج پنجاب بھر میں احتجاجی مظاہرے

Protest on 5-September 2023 in Rawalpindi

نگران حکومت کے کالے قانون کے خلاف راولپنڈی میں ملازمین کا بھر پور احتجاج

Demanding from Government

ایپکا پاکستان شہید ساقی میں ممبر شپ جاری ہے پنجاب میں ایک سال کی مدت 31/12/2024 تک صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی کی تشکیل کیلئے نامینیشن اور ممبرشپ کے خواہشمند رابط کریں صرف ایک کلک کریں اپنا ممبر شپ فارم بھریں مزید رابطہ کیا جائے ۔ نمائندگی کیلئے تنظیمی تجربہ اور جدوجھد میں عملی کرادار والے ساتھی کو اولیت ھوگی۔ وسلام ایم اے بھرگڑی سیکریٹری جنرل

APCA Saqi Declaration on 28/9/2023 , Legitimate problems of Employees of Railway Pakistan Division Karachi should be resolved soon

ملک بھر کے ملازمین ساتھیو ھمارا نعرہ ہے کہ #DS_Pakistan_Railway_Karachi رشوت لینا جس کا کام -ذلیل کمینہ اس کا نام! مورخہ 28/9/2023 کو ایپکا پاکستان شہید ساقی سیکٹر/یونٹ کراچی کا اجلاس ایم اے بھرگڑی مرکزی سیکٹریری جنرل کی صدارت میں ھوا۔ خصوصی طور صوبائی صدر مسٹر عابد حسین چانڈیو ؛ ڈویژنل صدر عبدالغفور عباسی ؛ ڈویژنل جنرل سیکریٹری طاہر بنگش ؛ سینیئر رہنماء مسٹر احسان علی مگسی؛ اعجاز احمد بھٹو؛ عابد سومرو؛ محمد علی بھٹی ؛ نیاز حسین خاصخیلی نے شرکت ھو کر ریلوے ملازمین کی ہمت افزائی میں اضافہ کیا۔ اس موقعہ ایپکا پاکستان سیکٹر کے چیئرمین محبوب حسین ؛ صدر کامران خان؛ جنرل سیکٹری محمد ایوب ؛ ظفر برڑو و دیگر نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ملازمین کے مسائل پر تفصیلی گفتگو ھوئی اور اتفاق رائے سے ملازم تنظیم کو مضبوط کرنے کا عھد کیا گیا ۔ اجلاس کی کاروائی نیاز حسین خاصخیلی نے حافظ مظہر علی سے تلاوت کلام پاک سے شروع کرائی اور ماھ مبارک کی نسبت سے نعت شریف کا شرف محمد ندیم نے حاصل کیا۔ صوبائی صدر عابد حسین چانڈیو نے اپنے خطاب میں کہا کہ ریلوے پاکستان میں ایپکا پاکستان شہید ساقی کو فعال بنانے میں سستی کا مظاہرہ کیا گیا ھے جس کی وجہ سے جائز مسائل حل کرانے اور ملازمین کے تبادلہ سے تنظیمی ساتھیوں میں خوف والی فضا کو قائم کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ تبادلوں سے ڈرنا نہیں اگر تبادلوں کا مقصد پروموشن روکنا ھے یا کسی کو خوش کرنے کا ہے تو ایپکا پاکستان شہید ساقی کے ورکرز ملازمین جدوجھد میں بھرپور ساتھ دیں گے اور تبادلوں کی شدید مذمت کی جائے گی۔ اس موقعہ اعجاز احمد بھٹو نے کہا کہ ایپکا پاکستان شہید ساقی کے ورکرز رشوتخوری کے خلاف ھمیشہ جدوجھد کی ہے اور ملازمین کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور جب بھی ملازمین کے ساتھ ناانصافی ھوگی ایپکا پاکستان شہید ساقی کے عھدیداران اور ایک پیج پر ھوتے ہیں ۔ مزید کہا پاکستان کی آزادی کے وقت اھم محکمہ جات میں ریلوے پاکستان کو شامل کیا گیا تھا مگر رشوتخوری اور دیگر نااہلی کی وجہ سے ملازمین تنخواہوں کیلئے احتجاج کرنے پر مجبور ہیں ۔ اجلاس میں ریلوے پاکستان کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائگی وقت پر کرنے کیلئے؛ کلریکل اسٹاف بشمول کلاس چھارم ( گریڈ 1 تا 4/5) کے جلد پروموشن کرنے کیلئے DPC کرنے؛ کلریکل اسٹاف و دیگر ملازمین کے عزت نفس کی بحالی ؛ سیکشن اور سب آرڈینیٹ دفاتر کو کمپیوٹر کی سھولت دینے ؛ انتقامی بنیادوں پر کئے گئے تبادلوں کی واپسی کیلئے ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ ریلوے پاکستان کو فیصلہ جات کی روشنی میں مطالبات پیش کئے جانے کا متفقہ فیصلا کیا ۔ میٹنگ کے اختتام پر فیصلہ کے مطابق ایپکا پاکستان شہید کا وفد جناب ناصر خلیلی ؛ ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ ؛ ریلوے پاکستان کراچی سے ملاقات کرکے جائز مسائل پیش کئے گئے اور مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو ھوئی ۔ یاد رہے مسائل بھت ہیں مگر ملازمین اور نمائندگان کو تنظیمی سازی کرنے کی ضرورت ہے بغیر اتحاد کے مسائل کا حل ممکن نہیں ریلوے پاکستان کے ملازمین کے سینکڑوں مسائل التوا میں ۔ دفتری ملازمین کو اسٹیشنری نہیں ملتی اگر کسی کلرک نے پیپر کیلئے مانگ کی تو اس کو رشوت کہا جاتا ھے اس پر تنقید کی جاتی ہے مگر اسٹیشنری؛ کمپیٹورز و دیگر دفتری ضروریات کو پورا نہیں کیا جاتا۔ ریلوے کالونیوں میں پینے کے پانی مسائل ۔۔گیس اور بجلی کے مسائل اور سالوں سے کوارٹرز کی مرمت نہیں ھورہی اس میں ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ ریلوے پاکستان کراچی کو ملازمین تکالیف کو کم کرنے کیلئے جلد بڑا پلان منظور کرانا ھوگا۔ دفتری ملازمین میں سخت بیچنی ہے انکے ازالہ کیلئے تمام افسران کو ھدایات دینے کی ضرورت ہے۔ غیر ضروری اور ذاتی رنجش پر ملازمین کے خلاف انتقامی کاروائیاں بند کی جائیں۔ ٹیکس کی کٹوتی پر کلریکل اسٹاف کو انکوائریوں کاسامنا ہے پسند اور نا پسند بھی بھی افسران کی کھلی رشوتخوری ہے اس پر بھی ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ ریلوے پاکستان کراچی کو دیکھنا چاہئے۔ مختلف سیکشن میں افسران نے ویزا پر لوگ چھوڑے ہیں اس پر پردہ ڈالنے کیلئے کلریکل و دیگر چھوٹے اسٹاف کو نشانا بنایا جاتا ھے اور فرحان اعوان ڈپٹی ڈویزنل سپرنٹینڈنٹ کو کس نے حق دیا ہے کہ۔ملازمین کی عزت نفس مجروح کرے اور اس عمل کی اجلاس میں شدید مذمت کی گئی ہے اور مطالبا کیا کہ اگر افسران غلط کررہے ہیں انسے بھی جواب طلب ھو نا چاہئے اگر نہیں تو ایپکا پاکستان شہید ساقی کی قیادت حق رکھتی ہے کہ اعلئ اختیاریوں کو لکھے گی ۔ ایپکا پاکستان شہید ساقی www.apcapk.com

Protest of Employees at Lahore on 10/10/2023

ظلم کے ضابطے نا منظور نامنظور ! پنجاب سیکٹریٹ لاہور کے سامنے آج 10/10/2023 کو حقوق کے حصول کیلئے جائز مطالبات کی منظوری کیلئے پنجاب حکومت کی بے حسی اور ملازم دشمنی پالیسیوں کے خلاف ؛ مراعات میں دوہرے معیار کے خلاف مشترکہ احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہیں ۔ ایپکا پاکستان شہید ساقی پنجاب کے ورکرز کی قیادت صوبائی صدر مسٹر شہباز احمد چھٹہ٬ مسٹر شہزاد احمد و دیگر کریں گے۔ پنجاب بھر کے تمام ملازمین بلا تفریق شرکت کرکے احتجاج کو کامیاب کریں اگر احتجاج کا دورانیہ بڑہتا ھے توبھی ھمارے ورکرز اور نمائندگان اس کا حصہ ھونگے۔ ایپکا پاکستان شہید ساقی

Unconditional participation of the representatives of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) in the Lahore sit-in on 10 October 2023

لاہور میں مسٹر شھباز چھٹہ و دیگر کی قیادت میں مرکزی دھرنے میں شرکت اس موقعہ رمضان دانش گجرات؛ شھزاد احمد لاہور؛ اسرار وہاڑی و دیگر قائدین کی شرکت پنجاب کے ملازمین کے جائز اور سلگتے مسائل جلد حل کرنے کا حکومت پنجاب سے مطالبا کیا گیا ہے مگر حکومتی بے حسی پر افسوس کیا جاتا ھے ایپکا پاکستان شہید ساقی پنجاب

Genuine Demand of APCA Pakistan Shaheed Saqi

مہنگائی کا خاتمہ اور ملک بھر کے ملازمین کی یکساں مراعات اور دوہرے معیار کے خاتمہ پر ہم قربانی دینے کو تیار ہیں جس حال میں بھی ہیں اللہ کریم کے انگنت احسانات ہیں خوش ہیں مگر دوسری جانب سرکاری خزانہ کی لوٹ کھسوٹ ، اداروں کی تباہی اور ترقیاتی کاموں پر کرپشن اور مراعات یافتہ طبقے کی عیاشیوں نے غریب سول ملازمین کے پاس صرف ایک راستہ چھوڑا ہے وہ ہے پر امن جدوجھد اور مطالبات کی منظوری کیلئے کوشش کرنا جو ملازمین کی معاشی مجبوری ہے شاید کسی اشرافیہ اور مراعات یافتہ معاشی ماہر کو یہ درد محسوس نا ہوتا ہو مگر عوام کی اکثریت اور ریٹائرڈ ملازمین و پینشنرز اور چھوٹے سول ملازمین کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں ہے جس طرح مہنگائی ھزار گنا زیادہ ہے افراط زر کے مقابلہ میں یہ طبقہ سخت مالی مشکلات میں ہے۔ اس لئے پینشن کی بندش اور کٹوتی کی ضرورت نہیں ہے کرپشن اور رشوتخوری کا خاتمہ کیا جائے ۔ ایپکا پاکستان (شہید ساقی) https://www.apcapk.com

Meeting with Mr Muhammad Ali Khoso, Secretary (GA), SGA&CD GoS

مورخہ 3 مئی 2024 آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن شھید ساقی سندھ کے وفد نے سیکریٹری G.A محمد علی کھوسو صاحب سے ملاقات کی اس موقعہ پر سیکریٹری جی اے نے محکمہ اسکول،کالجز،صحت، پاپولیشن ڈپارٹمنٹ میں پروموشن گریڈ ایک سے گریڈ چار کے ملازمین کو ٹائم اسکیل، لیبارٹری اسسٹنٹ کی اپگریڈیشن، اسسٹنٹ سے سپرنٹنڈنٹ کے پروموشن، سپرنٹنڈنٹ کے پروموشن ایک سال سے التواء کا شکار ہیں، اور دیگر مسائل کو حل کرانے کی یقین دہانی کرائی اور سیکریٹری جی اے نے چیف سیکریٹری صاحب سے تمام نکات پر بات کرنے کے بعد دوبارہ میٹنگ کے لیئے جلد رابطہ کریں گے۔ تمام تر گفتگو بہت عمدہ ماحول میں ہوئی وفد کی قیادت صوبائی صدر عابد حسین چانڈیو نے اور سیکریٹری جی اے کے تہہ دل شکریہ ادا کیا جنہوں نے ملازمین کے درد کو محسوس کیا اور چیف سیکریٹری صاحب سے تمام مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ #ايپڪا_شهيد_ساقي_سنده #mediacell_cm_sindh #everyonefollowers #CMHouse #MuradAliShah #ChiefSecretarySindh #secretaryga @highlight

An Analogy of Judiciary, Secretariat, Prime Minister and President, Governor and Chief Minister Secretariat-style privileges are the right of employees and pensioners and this demand is not charity.

فکر نا فاکہ**--** عیش کر کاکہ ! خیبرپختونخواہ حکومت کی بجٹ 25-2024 میں افراد زر اور مہنگائی کے تناسب سے ملازمین کو رلیف اونٹھ کے منہ میں زیرہ کے برابر ہے اس مراعات کی منظوری سے لگتا ہے کہ صوبہ کے بجٹ 2025-2024 پراپرٹی ٹیکس ڈیلرز کے حوالے کی گئی ہے اس کو نامنظور نامنظور کرتے ہیں ! ورکرز اپنی سطح پر احتجاج کے دائرہ کار کو بڑھائیں اور اسیمبلی کے سامنے ھونے والے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں۔ *****افسوس صد افسوس! **** کیا مملکت خداداد پاکستان میں ملازمین گریڈ 1 تا 22 صرف اعلئ عدالت، قومی اسیمبلی ، وزیر اعظم و صدر مملکت سیکٹریٹ اور گورنر و چیف منسٹر سیکریٹریٹ اور سیکریٹریٹ کے ملازمین ہی ہیں کیا انکو مختلف ناموں سے مراعات دی جارہی ہیں اور دیگر سول اور لائین ڈپارٹمنٹ کے ملازمین کو بلکل محروم کیا جاتا ہے کیوں نا ھائوس ھائرنگ ہو ، جوڈیشل الاؤنس اور یوٹیلیٹی الائونس ھو اور %150فیصڈ ایگزیکیوٹو الائونس اور پروجیکٹ الائونس و دیگر مراعات برابری کے بنیادوں پر کیوں منظور نہیں کی جاتی ہیں اس لئے سول ملازمین شامل ملک بھر کے گریڈ تا 19/20 کے ملازمین سڑکوں پر احتجاج کرنے پر مجبور کیوں نا ھوں احتجاج مجبوری ہے شوق نہیں ناانصافیوں خلاف اور معاشی برابری کیلئے ۔ ایپکا پاکستان شہید ساقی https://www.apcapk.com

پارلیامنٹ ہائوس کے سامنے 10 جون 2024 کو ملازمین کا مشترکہ دھرنا ہوگا اپیکا پاکستان شہید ساقی پنجاب کے صوبائی صدر کی قیادت میں شرکت کریں گے

برسوں سے مہنگائی کے ستائے گئے سول ملازمین کی مالی مشکلات کے پیش نظر ، تنخواہوں میں تفریق کے خاتمہ اور دوہرے معیار کے خلاف و دیگر جائز مطالبات کی منظوری کیلئے ایپکا پاکستان شہید ساقی پنجاب کے صوبائی صدر شھباز چھٹہ کی قیادت میں 10/6/2024 کو پارلیمنٹ ھاؤس کے سامنے مشترکہ دھرنے میں بھرپور شرکت کا اعلان اور ساتھیوں کی قیادت کریں گے ۔ وفاقی و صوبائی ملازمین اپنے اپنے وسائل کے تحت بہرپور شرکت کریں- ایپکا پاکستان شہید ساقی پنجاب https://www.apcapk.com

Mega Protest of 12-June 2024 in Front of Parliament House Islamabad

ملک بھر کے ملازمین 12 جون 2024 کے اسلام آباد میگا دھرنے کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور احتجاج کے شرکاء اور سفر کے ساتھیوں کیلئے دعا ہے اللہ کریم انکے سفر میں آسانیاں عطا فرمائے اور کامیابی اور کامرانی نصیب ھو۔ آمین مہنگائی کا طوفان برپا ہے سرکاری ملازمین۔ محنت کش مزدور ، پینشنرز اور سفید پوش عوام سخت مالی مشکلات کا شکار ہیں مہنگائی اور ٹیکسز ، بجلی اور گیس کے بلوں پر ٹیکسز کا بوجھ برداشت سے باہر ھوگیا ہے ملازمین کا احتجاج مجبوری ہے شوق نہیں ، تنخواہوں میں 30-25 فیصد اضافے کی تجویز ملازمین کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے برابر ہے کیوں کہ تنخواہوں پر ٹیکس کی کٹوتی، بجلی اور گیس کے بلوں کی ادائگی کے بعد گھر کے اخراجات سول اور سفید پوش ملازمین کے بڑا مالی مسئلا ہے تنخواہوں اور پیشن کا اضافہ عدالت عظمئ و عدالت عالیہ، وزیر اعظم ، صدر مملکت ، وزیر اعلئ و گورنروں کے سیکریٹریٹ کی طرز اور ایگزیکیوٹو الائونس کی طرز %2.00 فیصد اضافے کا مطالبا جائز ہے اور منظور کیا جائے اور جائز مطالبات میں شامل وفاقی کلریکل کیڈرز میں اپگریڈیشن کی تفریق کا خاتمہ کیا جائے اور دوہرے معیار کی وجہ سے ملازمین احتجاج کرنے پر مجبور ہیں ایپکا پاکستان شہید ساقی www.apcapk.com

Today 24 July 2024 - Extraordinary meeting of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) leaders in Karachi

ایپکا شهید ساقی سندھ کی غیر معمولی بیٹھک صوباٸی صدر مسٹر عابد حسین چانڈیو کی صدارت میں ھوٸی مرکزی رهنماء نیاز حسین خاصخیلی ; ڈویزنل صدر میرپورخاص مظھر علی عباسی ; ڈویزنل صدر کراچی عبدالغفور عباسی ; ریلوے پاکستان کے رهنماء ظفر علی برڑو ; #PDW_Pak شاھنواز کرٹیو ; ملک خورشید; احسان علی مگسی; طاهر بنگش; فتاح سروھی; محمد علی بھٹی ; عابد سومرو; راقم ایم اے بھرگڑی و دیگر نے شرکت کی اس موقعه پر فیصله کیا گیا که أگسٹ 2024 کے دوسرے ھفته میں حیدرأباد میں اجلاس کیا جاۓ گا۔ جس میں التوا میں پڑے مساٸل پر لاٸحه عمل بنانا ; وفاقی طرز پر اپگریڈیشن اور سالوں سے الاٸونس نا بڑھانے جس میں ھاٸوس رینٹ الاٸونس ; کنوینس الاٸونس اور میڈیکل الاٸونس میں اضافه کیلۓ تنخواهوں پر ٹیکس کی کٹوٹی کے خلاف کیوں تنخواه دار محنت کش سب سے زیاده ٹیکسز ادا کرنے کے باوجود تمام سهولتوں محروم اور دوهرے معیار کا شکار هیں اس موقعه پر ایک بات پر تشویش کا اظهار کیا گیا که ایپکا کے نام پر اتحاد کی خبریں شوشل میڈیا پر چل رهی هیں انکو یه اتحاد مبارک ھو مگر اتحاد کا مقصد مشترکه ملازمین کے مساٸل کا حل ھوتا جو کٸی سالوں سے محکمه فنانس اور دیگر محکمه جات میں رولز کی تشکیل ; غیر فطری طریقه سے پروموشن پر بھاری رقم کی وصولی کو روکنا ھوتا مگر صرف تبادلوں اور مقرریوں پر اتحاد کی اھمیت مستقبل میں کیا ھوگی اس کا انجام الله هی جانتا هے- ماضی کے اتحادوں میں دیکھا گیا که ایک دوسرے کو دوکھه کے سوا کچھ حاصل نهیں ھوا۔ ھماری جدوجھد کا مرکز بلا تفریق ملازمین کے مساٸل کا حل هے اور شھید ساقی کی مشن کو پاۓ تکمیل تک پھنچانا هے جس مقصد کیلۓ تنظیم کے ورکرز اور نماٸندگان اپنا کام جارکھیں ملازمین سے دفاتر میں رشوت کے خلاف اپنا کام جاری رکھیں ممبر سازی کو تیز کیا جاۓ جس طرح ممبر شپ فارم #PWD_Pak کی طرح فارم دۓ جاٸیں ۔ اس بیٹھک سے پهلے دعا فاتحه اور ایصال و ثواب والده ماجده مسٹر عبدالغفور عباسی اور مسٹر عابد حسین چانڈیو کے والد محترم و دیگر تنظیمی ساتھیوں کے عزیز و اقارب کی بخشش و مغفرت کیلۓ سید عابد شاھ نے خصوصی دعا مانگی ایپکا پاکستان شهید ساقی www.apcapk.com

Related post

Chart of Organization
Group Insurance & BF
Page1
Page2
Page3
About Me

Shaheed Muhammad Ishaque Saqi

Our Mission is to Protect the self-respect/dignity of the public servants٭

Our Manifesto is to strengthen and protect Government Institutions & Departments٭

Our Struggle is to improve economic status better & up to the mark of public servants*

Populer Post
Chart of Organization

2022-01-11

Group Insurance & BF

2022-01-11

Page1

2022-01-11

Page2

2022-01-11

Page3

2022-01-11