Chart of Organization

PROVINCIAL EXECUTIVE BODY APCA (SHAHEED SAQI) SINDH FOR 2022-2025

Provincial Executive Body, APCA Pakistan (Shaheed Saqi1) Sindh, Page#1

Provincial Executive Body, APCA Pakistan (Shaheed Saqi1) Sindh, Page#2

Header Paid of APCA Pakistan (Shaheed Saqi)

APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Logo in Circle

APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Logo

Nomination of Mr. Masroor Hussain Khuskh

Provincial Executive Body of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Sindh

Provincial Executive Body of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Sindh

Central Executive Body of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Page# 1

Central Executive Body of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Page# 2

Central Executive Body of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Page# 3

Mr. Mir Muhammad Palari, Nominated as Vice President in Central Executive Body of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Page# 4

Provincial Executive Body APCA Pakistan (Shaheed Saqi) KPK Page# 1

Provincial Executive Body APCA Pakistan (Shaheed Saqi) KPK Page# 2

Provincial Executive Body APCA Pakistan (Shaheed Saqi) KPK Page# 3

Notification of Provincial Executive Body APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Punjab & Divisional Office Bearers Page# 1

Notification of Provincial Executive Body , APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Punjab & Divisional Office Bearers Page# 2

Notification of Provincial Executive Body , APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Punjab & Divisional Office Bearers Page# 3

Notification of Provincial Executive Body , APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Punjab & Divisional Office Bearers Page# 4

Martyrdom of Shaheed Muhammad Ishaq Saqi and depriving his family from family pension and other reliefs is political revenge and organizational jealousy.

This photo of 1995 shows the good services and good morals of Shaheed Muhammad Ishaq Saqi and has a distinct identity as a selfless representative of APCA in Pakistan being Central Chairman. The family of Shaheed Muhammad Ishaq Saqi was deprived of family pension and other benefits due to political revenge and organizational jealousy. After that he was martyred in Dera Ghazi Jail on 12 April 2000. www.apcapk.com

April 12, 2000 was the black day of the workers' struggle؛ Muhammad Ishaq Saqi was martyred on that day

12 اپریل 2000 کا سیاح دن! آج کے دن اپنے قائد محمد اسحاق ساقی شہید کے ایثال و ثواب کیلئے فاتحہ ضرور کرنا۔ www.apcapk.com یاد رفتگان ایپکا کے بانی تا حیات چیئرمین مرکزی سیکریٹری جنرل شھید محمد اسحاق ساقی کی یاد میں محمد اسحاق ساقی 3 مئی 1939 سنہرا اعوان خاندان کے ایک محنت کش صوفی محمد کے ہاں بلاک نمبر 26 ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے. ابتدائی تعلیم گورنمنٹ سٹی ہائی سکول سے حاصل کی. میٹرک پاس کرنے کے بعد تلاش روزگار میں لگ گئے، بالآخر گورنمنٹ ہائی سکول فورٹ سنڈیمن ژوب بلوچستان میں جونییر کلرک بھرتی ھوئے بعدازاں ریپیٹریٹ ھو کر ڈیرغازی خان تبادلہ ھوا. شہید جدوجھد کا اعلئ شاہکا ایپکا پاکستان کا مرکزی APCA House دفتر ڈیرا غازی خان میں آج بھی موجود ھے . ساقی شھید نے ملازمین کی عزت نفس کی بحالی اور معاشرے میں ایک باعزت مقام دلانے اور انکی معاشی حالات کو بہتر بنانے کیلئے 1983 میں لاھور کے مقام پر آل پنجاب نان گزیٹڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی بنیاد رکھی. اور ملازمین کی حقوق کے لئے سرگرم عمل رھے. ١٩٧٤ ھی میں سابقہ صوبہ( سرحد) خیبر پختونخواہ آل کلرکس کلاس 111 تری ایسوسی ایشن کی بنیاد فدا محمد شیدا جنکا تعلق انڈسٹریز ڈیپارٹمنٹ سے تھا پشاور میں رکھی اور اس وقت کی مرکزی حکومت سے مراسلہ نمبر 1٦..١٧..F ١٧٣ F١ /١٩ اپریل ١٩٧٤ کے تحت ریکگنائز کرایا، ١٩٧٤ ھی میں بلوچستان منسٹریل سٹاف ایسوسی ایشن کی بنیاد سید ناصر بخاری حاجی دین محمد بلوچ اور دیگر ملازم دوست حضرات نے رکھی بعد ازاں محمد اسحاق ساقی نے ملک بھر کے ملازمین کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کے لئے جدوجہد کا آغاز کیا اور بالآخر 1985 میں لاھور کے مقام پر ایک تاریخی اجلاس بلاتے ھوئے ان تمام صوبہ جاتی ایسوسی ایشنوں کو ضم کرتے ھوئے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی بنیاد رکھی. جسمیں پنجاب کی قیادت شھید محمد اسحاق ساقی اعجاز علی خان یعقوب پروانہ نے کی بلو چستان کی قیادت سید ناصر بخاری حاجی دین محمد بلوچ سرفراز بازئ اور عمران درانی نے کی خیبر پختونخوا کی قیادت سید ھدایت یار بخاری اور عبدالرحمان عابد نے کیا اور سندھ کی قیادت غفران پٹھان نے کی. 2985 سے 1987 تک ملک بھر کے کونے کونے میں محمد اسحاق ساقی نے دورے کئے اور تنظیم کو ایک مضبوط بنیاد فراھم کی. دسمبر ٨٦ میں جب آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بلوچستان نے اپنے صوبای مطالبات منوانے کے لئے احتجاجی تحریک شروع کی اور مظاھرے کئے تو اس نو زائدہ تنظیم کو منظم اور مضبوط بننے کے خوف میں مبتلا صوبائ حکومت نے سینکڑوں کی تعداد میں ملازمین کو فارغ کردیا اور پکڑ دھکڑ شروع کیا اور ملازمین کو جیلوں میں ٹھونس دیا بلوچستان میں ایپکا کی قیادت سنبھالنے کے لئے محمد اسحاق ساقی خود کوئٹہ آئے، لیکن حکومت انکو بھی گرفتار کیا اور ژوب جیل بھیج دیا بالآخر جسپر ملک بھر میں ملازمین نے شدید ردعمل دیتے ھوئے بلوچستان میں ملازمین کی تحریک کے حق میں احتجاجی مظاھرے کئے اور صوبائی حکومت بلوچستان نے وزیر اعلیٰ جام علام عبدالقادر کی صدارت میں مزاکرات کرتے ھوئے تمام ملازمین کو غیر مشروط طور پر رھا کردیا اور مطالبات تسلیم کئے گئے، اور ایپکا کو ملازمین کی نمائندہ تنظیم ھونے کا اعزاز حاصل ھوا. اس تحریک نے ملک بھر میں ملازمین کے حوصلوں کو بلند کیا اور جب 1987 میں ایپکا نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے قومی اسمبلی کے گھیراؤ کا فیصلہ کیا تو ھزاروں کی تعداد میں ملک بھر سے ملازمین جنرل ضیاء الحق جیسے آمر سے ٹکرانے کے لئے اسلام‌آباد اور لانگ مارچ کرتے ھوئے اسلام آباد کے ایوانوں میں بھیٹے حکمرانوں کا گھیراؤ کیا، اس وقت کے وزیر اعظم محمدخان جونیجو نے ملازمین کے اژدھا سے خطاب کرتے ھوئے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا سلیکشن گریڈ کا اجراء کیا موواور کا اجراء کیا اضافی تعلیمی استعداد پر سالانہ ترق کا اجراء کیااور دیگر مطالبات تسلیم کئے گئے اور ایپکا کو ملک بھر کے ملازمین کے نمائندہ تنظیم کا اعزاز حاصل ھوا، اسحاق ساقی شھید ایک شعلہ بیان مقرر تھے لاکھوں سرکاری ملازمین کے دلوں کی دھڑکن تھے سات زبانوں انگلش فارسی پشتو سرائیکی بلوچی سندھی اور اردو پر عبور حاصل تھا. 1999 میں جب جمہوریت کا خاتمہ کیا گیا آر مک کے فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف کی جانب سے رائٹ سائزنگ ڈاؤن سائزنگ کی پالیسی کا اعلان کیا گیا تو سب سے پہلے ایپکا کے نڈر رھنما محمد اسحاق ساقی نے ملازمین اور محنت کشوں کو بے روزگار کرنے والی پالیسی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ھوئے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ملک بھر میں کسی کو بھی محنت کشو ملازمین کو بے روزگار کرنے کی اجازت نہی دی جائیگی اور نہ ھی قومی اثاثوں کو اونے پھونے داموں نیلام کرنے کی اجازت دی جائیگی اور ھر سطح پر اس مزدور کش پالیسی کی ملک بھر میں مزاحمت کی جائیگی. محمد اسحاق ساقی شھید کو 7 اپریل 2000 آدھی رات کے وقت انکے گھر خیابان سرور سے 16 ایم پی او اور دففعہ 188 کے تحت گرفتار کیا گیا، گرفتاری کی وجہ ڈیرہ غازی خان محکمہ تعلیم سے 47 کلرکوں کے تبادلے کے غیرقانونی احکامات تھے جو آرمی مانیٹر نگ سیل کی ھدایت پر ڈائریکٹر ایجوکیشن مسلم شاھانی نےڈیرہ غازی خان کے دور دراز علاقوں مین کردیئے تھے، جسکے خلاف ایپکا ڈی جی خان نے اسحاق ساقی کی قیادت میں احتجاجی مظاھرے اور جلسے منعقد کئےاور ان غیر قانونی تبادلوں کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ھائ کورٹ نے ان متاثرہ ملازمین کے تبادلے روکنے کے احکامات جاری کئے اور محمد اسحاق ساقی اور دیگر ملازمین کو رھا کرنے کا حکم جاری کیا، رھائی کے فوراً بعد عدالت کے احاطے میں ساقی شھید کو دیگر نام نہاد مقدمات میں گرفتار کیا گیا، احتجاجی جلسوں کے دوران انھوں نے مانیٹر نگ سیل کے حکام سے مزاکرات کئے جسمیں میجر اختر نے ملازمین کے بارے میں انتہائی ناشائستہ زبان استعمال کی اور اسحاق ساقی اور ان کے درمیان تلخ کلامی اور گرم جملوں کا تبادلہ ھوا جیل میں اسیری کے دوران انکے دائمی مرض شوگر کی ادویات کو روکا گیا اور انکو ذھنی اور جسمانی ٹارچر کیا گیا، محمد اسحاق ساقی 12 اپریل 2000 کو پر اسرار انداز میں سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان خان میں موت سے ھمکنار کئے گئے اور جب تک انکے لواحقین سے تحریری طور پر یہ لکھوایا گیا کہ وہ اس بارے میں تحقیقات کا مطالبہ نہی کرینگے اور نہ ھی کسی قسم کا دعویٰ کرینگے محمد اسحاق ساقی کے جسد خاکی رات 11بجکر 45 منٹ پر انکے وارثوں کے حوالے کیا گیا. آخرکار ملازمین کے عظیم رھنما ملازمین کے حقوق کی جنگ لڑتے ہوئے منوں مٹی کے تلے آرام فرما ھوئے. یہ امر روز روشن کی طرح عیاں ھے کہ انکی شھادت نے تنظیم کو ایک ناقابل تلافی نقصان سے ھمکنار کیا. اور پورے ملک میں ایپکا تمام صوبوں اور مرکز میں انتشار اور گروپ بندی کا شکار ھے دوسری طرف ملکی سطح جو مراعات انکے دلیرانہ قیادت میں ملازمین نے حاصل کئے تھے ایک ایک کرکے حکمرانوں نےچھین لئے ھیں ملک بھر کے ملازمین کو سلیکشن گریڈ سے محروم کردیا گیا ھے موواور کی سہولت باقی نہی رھی ھے اضافی تعلیمی استعداد بڑھانے پر ملنے والی سالانہ اینکریمنت کو ختم کردیا گیا ھے جی پی فنڈ پر ملنے والے منافع کو %22 سے کم کرکے نہ ھونے کے برابر کردیا، تنخواہوں مین اگر ایک مرتبہ چند روپوں کا اضافہ کیا جاتا ھے تو بدلے میں درجنوں مرتبہ مہنگائ میں اضافہ کیا جاتا ھے. ملازمین کی حالت تنظیم بننے سے قبل کی حالت سے بد تر ھوتی جاری ھے، ضرورت اس امر کی ھے کہ جس پودے کو شھید اسحاق ساقی نے اپنے خون کا نذرانہ دیتے ھوئے آبیاری کی اس کو مضبوط اور توانا بناتے ھوئے ھم ان کے ارمانوں کے تکمیل کریں اور اپنے فروعی اور ذاتی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ھوئے تنظیم کو ایک بارپھر متحد کریں تاکہ ملازمین کو ان نامساعد حالات سے چھٹکارا حاصل ھو. ھزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ھے بڑی مشکل سے ھوتا ھے چمن میں دیدہ ور پیدا. تحریر نصراللہ خان درانی، بانی رکن ایپکا پاکستان.

تقریب حلف برداری ایگزیکیوٹو باڈی یونٹ جناح ہاسپٹل کراچی

ایپکا پاکستان شہید ساقی یونٹ JPMC (جناح ہسپتال) کراچی کے نو منتخب عھدیداران سے صوبائی صدر مسٹر عابد حسین چانڈیو حلف لے رہے ہیں ۔ یونٹ کے صدر محمود عالم ؛مسٹر محمد اکرم کمال SVP; مسٹر عابد حسین JVP; جنرل سیکریٹری مسٹر حسن پٹھان;مسٹر محمد آصف علی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری میڈم افت ناز بیگ فنانس سیکریٹری و دیگر نے اپنے عہدے حلف اٹھایا۔ اس موقعہ پر مرکزی عہدیداران میں شال ایم اے بھرگڑی؛ سید توقیر حسین شاہ؛ نیاز حسین خاصخیلی ؛ ڈویژنل چیئرمن ملک خورشید قادری؛ ڈویژن صدر عبدالغفور عباسی ؛ ڈویژنل جنرل سیکریٹری طاہر بنگش ؛ صوبائی عھدیدار احسان علی مگسي ؛ اعجاز احمد بھٹو؛ ضلعی صدر ساتھ کامران خان ؛ فیض محمد منگریو,سردار خان و دیگر نے بھرپور شرکت کی ہے۔ اس موقعہ پر شرکاء میں عہدیداران نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہ شہید محمد اسحاق ساقی قربانی ہے ان کے نام سے ایپکا پاکستان شہید ساقی کے تنظیم ورکرز و ملازمین عھدیدارن جائز مسائل کے حل اور حقوق کے حصول کیلئے ملک بھر میں جدوجھد کررہے ہیں۔ یونٹ کے عہدیدار خدمت کے جذبہ سے تمام گریڈ ملازمین کے مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے ملازمین کے ساتھ ھونے والی ناانصافی کے خلاف جدوجھد کو تیز کرنے کی ضرورت ھوگی اور ایپکا پاکستان شہید ساقی کے ورکرز اور نمائندگان آپکے ساتھ شانہ بہ شامل ساتھ رہیں ھے اس موقعہ پر مطالبات کی منظوری کیلئے ھاتھوں میں ھاتھ ملا کر حکومت سے جائز مطالبات کی منظوری اور پنجاب کے ملازمین و پینشنرز کو رلیف وفاق اور دیگر صوبوں کی طرز پر منظور کرنے مطالبے اور ملازمین کی جدوجھد کی حمایت کی گئی۔

حلف برداری

اسٹیج پر ایپکا شہید ساقی نمائندگان

کراچی میں یونٹ باڈڈی کی حلف براداری تقریب میں شرکا کا نمائندگان کے حق کھڑے ہوکر اعتماد کا اظہار کیا

Unit Body of APCA Shaheed Saqi , JPMC Karachi on 15-July 2023

Notification of Mr. Ghulam Sarwar Lashari as SVP-II, Provincial Executive Body Balochistan

On the advice and recommendation of the representatives of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Balochistan, as unanimous decision was also taken in the meeting and with the approval of Mr. Z A Sheikh Central Chairman; Mr. Ghulam Sarwar Lashari, an employee of Commissioner Naseerabad / Revenue Department of Balochistan is hereby notified / nominated as the Senior Vice President-II, APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Balochistan Province with immediate effect.

صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی ایپکا پاکستان شہید ساقی بلوچستان کا نوٹیفکیشن

صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی اپیکا پاکتستان شہید ساقی بلوچستان کے نوٹیفکیشن کا دوسرا پیج

صوبائی ایگزیکیوٹو باڈی اپیکا پاکتستان شہید ساقی بلوچستان کے نوٹیفکیشن اور مدت 31/12/2023 کو ختم ہوگی

Central Media Coordinator, APCA Pakistan (Shaheed Saqi)

Our esteemed leaders of Sindh have recommended to be made as Central Media Coordinator APCA Pakistan Shaheed Saqi, so Mr. Sheikh Akhtar Ali gave his nomination form therefore the same has been submitted to the Central Chairman APCA Pakistan Shaheed Saqi for its approval. Thus necessary approval is made with remarks that "hope he will do the required needful to his best" Therefore the formal notification is issued today i.e 09-October 2023

Nomination of Mr Muhammad Malook Ujan , Provincial Chairman (Honorary) APCA Pakistan Shaheed Saqi Sindh

On the recommendation of the proposal of the Provincial Representatives & the consent of the divisional presidents and other leaders of APCA Pakistan Shaheed Saqi Sindh, the Provincial chairman is being changed to the place of Mr Akhtan Hussain Chandio Dadu. Mr Muhammad Malook Ujan; an employee of Executive Director Horticulture Research Centre Mirpurkhas Sindh is nominated as Provincial Chairman (Honorary) APCA Pakistan Shaheed Saqi Sindh with effect from 1-11-2023 until completion of the tenure of Provincial Executive Body of APCA Pakistan Shaheed Saqi Sindh. www.apcapk.com APCA Pakistan Shaheed Saqi

Notification of Office Bearers of Provincial Executive Body APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Punjab upto 31/12/2024

In consultation with the central chairman ٬ Central President and other colleagues, APCA Pakistan (Shaheed Saq) has issued a notification for the reorganization of the 42-member Provincial Executive Body of APCA Pakistan Shaheed Saqi Punjab. All colleagues of Punjab should contact their Provincial President, General Secretary, and other leadership. The Central Representatives of APCA Shaheed Saqi Punjab should coordinate with the provincial representatives, as per the manifesto in full cooperation in the joint struggle with their own resources and in consultation with their colleagues on the problems of the employees.

Committee for the Executive Body for the year 2024 of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Pakistan Railways, Karachi

آپ بخوبی سب واقف ہیں کہ ایگزیکیوٹو باڈی٬ یونٹ/سیکٹر ریلوے پاکستان کراچی ڈویزن کی مدت 31 دسمبر 2023 کو ختم ہو رہی ہے اسلئے 5 رکنی کمیٹی محبوب حسین کی سربراہی میں تشکیل دی جاتی ہے- کمٹی میں مسٹر محبوب حسین ٬ مسٹر نیاز حسین خاصخلی٬ مسٹر احسان مگسی٬ مسٹر عبدالعفور عباسی اور مسٹر بدرالدین ابڑو شامل ہیں - ایپکا پاکستان (شہید ساقی ) یونٹ/سیکٹر٬ ریلوے پاکستان کراچی ڈویزن کی ایگزیکیوٹو باڈی 15-12 نما۔ندگان پر مشتمل ہوگی اور نامینیشن 28 دسمبر 2023 تک وصول کئے جائیں گے- تمام ممبران اور موجودہ باڈی کے تمام عہدیداران کو نامنیشن فارم دینے کا حق ہوگا۔ نامینیشن اور ممبرشپ فارم ONLINE لنک پر کلک کرکے https://apcapkorg.blogspot.com/ بھرنے اور فراہم کردہ فارم پر دینا لازم ہوگا۔ صدر اور جنرل سیکریٹری کیلئے نامینیشن فیس الگ الگ دوہزار دینا ہوگا اور دیگر عہدیدار اپنی عہدے کیلئے فیس 5 سو رویپہ جمع کرانے کے پابند ہونگے ۔ نامینیشن انفرادی یا اجتماعی پینل کی صورت میں دیا جا سکتا ہے – پینل کی صورت میں کم سے کم ایگزیکیوتو باڈی کی مشترکہ فیس 10 ہزار ادا کرنے ہونگے٬ ممبر شپ اور نامینیشن اور فیس و دیگر مسائل کو حل کرنے کا صوابدی اختیار کمیٹی کو ہوگا اور اپیکا پاکستان شہید ساقی٬ پاکستان ریلوے ڈویزن کراچی سیکٹر/ یونٹ کی تشکیل کیلئے اپنی سفارشات تنظیمی مفاد میں 31 دسمبر 2023 کو دینے کے پابند ہونگیں اور موجودہ یونٹ صدر و جنرل سیکریٹری و دیگر اجلاس کرانے اور باڈی کی تشکیل میں اپنا کرادار ادا کریں گے- ساتھیو ممبرفارم شپ دوبارہ بھرنے کی ضرورت نہیں ہوگی – آن لائین نامینیشن فارم کمیٹی 27 دسمبر 2023 تک دئے جائیں گے نامینشن مشترکہ یا انفرادی قبول کی جائے۔ ایگزیکیوٹو باڈ ی ٬ اپیکا پاکستان (شہید ساقی) پاکستان ریلوے پاکستان کراچی ڈویزن کے مندرجہ ذیل عہدیدار ہونگے۔ صدر (1) سینیئر نائب صدر (3) جونیئر نائب صدر (3) جنرل سیکریٹری(1) ایڈ یشنل جنرل سیکریٹری(1)ڈپٹی جنرل سیکریٹری (1) فنانس سیکریٹری(1) ایڈیشنل فنانس سیکریٹری(1) انفارمیشن سکریٹری(1) آفیس سیکریٹری (1)

Executive Body of APCA Pakistan (Shaheed Saqi), Pakistan Railway Division, Karachi

With the approval of the Central Chairman & Consent of Provincial and Divisional Leadership of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Sindh, therefore, in exercise of powers vested in him under chapter-iii article - 7 & 13 (a) of APCA constitution / Bye-laws 2011 (amended), an Executive Body, All Pakistan Clerks Association (Shaheed Saqi) Pakistan, Pakistan Railway Division Karachi is as a result of this notification consisting of the following persons as office bearers for the best interest of employees/officials (Grade 1 to 16/17) of Pakistan Railway Division, Karachi for a period latest by 30th June 2025

Notification of Provincial Executive Body of APCA Pakistan (Shaheed Saqi) KPK 2022

Notification of Mr Taj Muhammad Chaki as Provincial Deputy General Secretary , APCA Pakistan (Shaheed Saqi) Sindh

مسٹر تاج محمد چاکی ٬ میرپورخاص کے ساتھی کو صوبائی باڈ ی میں بطور ڈپٹی جنرل سیکریٹری نامزد کیا گیا ہے امید ہے کہ اسکول ایجوکیشن میرپورخاص مین تنظیم سازی کی تشکیل نو میں مدد ہوگی اور تمام ساتھیوں کو مبارک ہو

Related post

Chart of Organization
Group Insurance & BF
Page1
Page2
Page3
About Me

Shaheed Muhammad Ishaque Saqi

Our Mission is to Protect the self-respect/dignity of the public servants٭

Our Manifesto is to strengthen and protect Government Institutions & Departments٭

Our Struggle is to improve economic status better & up to the mark of public servants*

Populer Post
Chart of Organization

2022-01-11

Group Insurance & BF

2022-01-11

Page1

2022-01-11

Page2

2022-01-11

Page3

2022-01-11